اہم خبریں

ایم کیو ایم

الیکشن کمیشن کو بلوچستان کی چار صوبائی اور چار قومی اسمبلی کی نشستوں کے علاوہ ملک بھر کے انتخابی نتائج موصول !پاکستان تحریک انصاف ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر پارٹیوں نے قومی و صوبائی کتنی سیٹیںحاصل کر لیں ، تفصیلات سامنے آگئیں

  جمعہ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2018  |  17:14
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن کو بلوچستان کی چار صوبائی اور چار قومی اسمبلی کی نشستوں کے علاوہ ملک بھر کے انتخابی نتائج موصول ہو گئے ،نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں 115،مسلم لیگ (ن) کو 63 پیپلز پارٹی کو 43 متحدہ مجلس عمل کو 11،ایم ...

تحریک لبیک پاکستان نے بھی بازی مار لی ایسے حلقے سے کامیابی حاصل کر لی کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا، بڑی خبر آ گئی

  جمعرات‬‮ 26 جولائی‬‮ 2018  |  16:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018کے سلسلے میں گزشتہ روز پولنگ کے بعد آج نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور ایسے میں ایک ایسے حلقے کا نتیجہ سامنے آیا ہے کہ سب حیران رہ گئے۔ کراچی پی ایس 115میں تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار مفتی قاسم نے میدان مارتے ہوئے ...

بہادر آباد گروپ ہاتھ ملتا رہ گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فاروق ستار کو بڑی خوشخبری سنادی

  جمعرات‬‮ 29 مارچ‬‮ 2018  |  11:19
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ، فاروق ستار ایم کیو ایم کی کنوینر شپ پر بحال، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ...

تحریک انصاف سے تنازعہ کے بعدلڑکی سے زیادتی کا کیس،سلما ن مجاہد بری طرح پھنس گئے،وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے ایم این اے کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  19:11
کراچی (این این آئی)وزیر داخلہ نے ایم این اے سلمان مجاہد کے ایک اور کارنامہ منظر عام پر آنے کا نوٹس لے لیا ایڈیشنل آئی جی کو مکمل تحقیقات کرکے قانونی کارروائی کا حکم بھی دے دیا سلمان مجاہد کے خلاف سٹی کورٹ میں دوشیزہ نے مقدمہ درج کرانے کی ...

ایم کیو ایم کے اہم رہنما سلمان مجاہد کی 17سالہ لڑکی سے زیادتی،ویڈیوبناکر بلیک میل کیاجاتارہا، متاثرہ لڑکی کون ہے ؟افسوسناک انکشافات، سلمان مجاہد کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

  منگل‬‮ 13 فروری‬‮ 2018  |  18:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم رہنما سلمان مجاہد نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، شادی کرنے پر ایف آر درج کروا دی، لڑکی کے بھائی کو اغوا کے بعد تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا، معروف سماجی کارکن صارم برنی معاملہ سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے ...

سینٹ الیکشن جذبات پر بھی بھاری پڑنے لگا،فیصل سبزواری پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے،فاروق ستار نے آنسو صاف کئے

  جمعرات‬‮ 8 فروری‬‮ 2018  |  17:19
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کی جانب سے نامزد امیدواروں نے سینیٹ کے لیے الگ الگ کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر رابطہ کمیٹی کے اراکین اور پارٹی سربراہ کے درمیان اختلافات اب تک برقرار ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ...

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وصیت

  ہفتہ‬‮ 17 جون‬‮ 2017  |  22:24
جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب ...

’’مائنس لندن گروپ‘‘ اگر یہ کام ہو گیا تو فاروق ستارالطاف حسین سے بغاوت کر دینگے ایم کیو ایم پاکستان، پی ایس پی، مہاجر قومی مومنٹ بارے کیا فیصلہ کر لیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف

  بدھ‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2017  |  22:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم لندن کو مائنس کر کے متحدہ پاکستان اور پی ایس پی سمیت تمام دھڑوں کو ایک ساتھ ملانے کا منصوبہ، کامیابی کی صورت میں مہاجر قومی موومنٹ کو بھی ساتھ ملا لیا جائے گا۔لندن میں مقیم قیادت امن و امان خراب کرنے کے منصوبے بنانے ...

ایم کیو ایم کیخلاف کارروائی،راؤ انوار نے اہم اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2017  |  0:16
کراچی(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار حراست میں لئے جانے کے بعد رہا تو ہوگئے مگر ان کے خلاف 20سے زائد مقدمات میں تفتیش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ایس ایس پی ملیر راؤ انوارکا کہناہے کہ عدالت کا حکم ہوا تو فاروق ستار سمیت دیگر ...

مشرف کی سربراہی میں ایم کیو ایم متحد یا کوئی اتحاد ،مصطفی کمال نے بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 8 فروری‬‮ 2017  |  22:54
پشاور(آئی این پی )پاک سرزمین پارٹی کے چیئر مین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کی سربراہی میں ایم کیو ایم متحد ہوجائے یا کوئی اتحاد بنے تو ہمیں کوئی پرواہ نہیں اور ہم اپنی پارٹی خود ہی چلارہے ہیں ،ایم کیو ایم پاکستان اور لندن کا رابطہ ہے ...