اہم خبریں

اہلیت کیس

ثابت ہوگیا کہ ۔۔شیخ رشید کو اہل قرار دینے پر ن لیگ کا شدید ردعمل لیگی رہنما شکیل اعوان نے ایک اور دھماکہ خیز اعلان کر دیا ، پنڈی بوائے کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہو گئی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  11:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کی غلطی تسلیم کرنے کے باوجود اس طرح کا فیصلہ آیا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا حصول کتنا مشکل ہے، ے کیس کا فیصلہ 85 دن محفوظ رہا جب کہ شیخ رشید نے عدالت میں تسلیم کیا کہ اس نے ...