اہم خبریں

امریکہ

فلسطینیوں کا خون رنگ لے آیا۔۔اسرائیل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، اقوام متحدہ سے بڑی خبر آگئی

  ہفتہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:33
غزہ(آئی این پی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے نہتے فلسطینیوں کو بربریت کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کے خلاف تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا ،امریکی و اسرائیلی سخت اعتراضات کے باوجود 2 مخالف 14 غیر جانبدار اور 29 حق میں ووٹوں کے ساتھ منظوری دیدی گئی۔غیر ...

اس کو کہتے ہیں مفت خور ،یہ شخص پچھلے 3سالوں سے مختلف عورتوں کیساتھ ہوٹل جاتا ہے پھر کھانا کھانے کے بعد ایسا کام کرتا ہے کہ جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائینگے

  ہفتہ‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں ایک ایسا شخص سامنے آیا ہے جو کسی عورت کو کھانا کھلانے کے بہانے ہوٹل لے جاتا ہے اور پھر اسے بل کے ساتھ ہوٹل میں چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاساڈینا، کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا پاؤل پچھلے سال مارچ ...

ایران کیساتھ جوہری معاہدہ ،ٹرمپ نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:41
واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وہ ایران پر عاید کردہ اقتصادی پابندیوں میں نرمی کے 180 دن بعد ان پابندیوں کا اعادہ کر رہا ہے۔ دوبارہ عاید کی جانے والی پابندیوں میں تیل سیکٹر اور ایران کے مرکزی بنک کے ساتھ لین دین کی پابندی بھی ...

ڈالروں سے بھری گاڑی کا دروازہ کھل گیا،لوگوں نے سڑک سے پیسے اٹھا کر جیبیں بھر لیں،جانتے ہیں ا ب یہ رقم کیسے وصول کی جائیگی؟

  پیر‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:11
واشنگٹن (آن لائن)امریکہ میں ایک سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کا مقفل دروازہ اس وقت کھل گیا جب وہ تیزی سے شاہراہ پر دوڑتی جارہی تھی۔ اس کے بعد وین سے لگ بھگ 6 لاکھ ڈالر کے نوٹ اڑ کر سڑک پر بکھرگئے اور لوگوں نے انہیں اٹھانے کی کوشش بھی ...

امریکہ نے بڑے اسلامی ملک میں اتحادیوں کیساتھ مل کر حملہ کرنے کا اعلان کر دیا، یہ ملک کونساہے؟

  جمعہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:35
واشنگٹن (این این آئی)شام میں داعش کے محفوظ ٹھکانوں کا صفایا کرنے کے لیے، امریکہ عالمی اتحاد اور مقامی ساجھے داروں سے مل کر کارروائیاں شروع کرنے والا ہے، جن کارروائیوں میں سیرئن ڈیموکریٹک فورسز بھی شامل ہوں گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کی ...

امریکہ نے پاکستان کیساتھ تعلقات میں بہتری کیلئے ایسا منفرد قدم اٹھا لیا کہ جس کو بھی پتہ چلا حیران رہ گیا

  بدھ‬‮ 18 اپریل‬‮ 2018  |  13:53
اسلام آباد،واشنگٹن (آن لائن،آئی این پی ) امریکہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے وزارت خارجہ میں اردو ترجمان کی سپیشل تقرری کردی، حال ہی میں تعینات ہونے والی اردو ترجمان ہیلینا وائٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ، ...

منہ زورامریکا نے برطانیہ اور فرانس کیساتھ ملکر شام پر حملہ کر دیا،کن خطرناک ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے؟

  ہفتہ‬‮ 14 اپریل‬‮ 2018  |  11:29
واشنگٹن (سی پی پی )امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ شامی حکام نے بھی حملوں کی تصدیق کردی ہے۔شام کی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی فضائیہ امریکا، برطانیہ اور فرانس کے حملے کا جواب دے رہی ہے۔ ...

سخت ترین جوابی حملہ۔۔روس نے ٹرمپ کی ساری اکڑفوں نکال دی شام پر امریکی حملے کی صورت میں پیوٹن نے کیا دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2018  |  18:04
واشنگٹن/لندن(این این آئی)روس کی جانب سے سخت جوابی حملے کی دھمکی پر امریکا پیچھے ہٹ گیا، سلامتی مشیروں سے ملاقات میں ٹرمپ نے شام پر حملے سے متعلق کوئی فیصلہ نہ کیا، برطانیہ اور فرانس کوامریکا کی آمادگی کا انتظارہے تاہم روس نے ممکنہ حملہ روکنے کی کوششیں تیز کردیں، ...

امریکی ڈرون مرے ہوئے مچھروں کی طرح نیچے گرنے لگے، شام میں امریکی ٹیکنالوجی کو کیسے ناکارہ بنا دیا گیا،روس شام میں کیا کر رہا ہے؟

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  17:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق روس نے شام میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیاہے۔دوسری ...

دنیا بڑی تباہی کے دہانے پر،سویت یونین کے آخری صدر میخائل گوربا چوف نے خوفناک پیش گوئی کردی

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  12:31
برسلز(آن لائن)سویت یونین کے آخری صدر میخائل گوربا چوف نے کہا ہے کہ امریکا اور روس جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں،یہ وقت بتائے گا کہ روسی ڈبل ایجنٹ پر گیس حملے میں کون ملوث ہے۔بد ھ کو اپنے ایک بیان میں سویت یونین کے آخری صدر میخائل گوربا ...