اہم خبریں

امریکہ

عمران خان کو وزیراعظم نامزد کرنے اور حکومت بنانے کے اعلان کے بعد امریکہ بھی میدان میں آگیا ہے ،دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2018  |  12:46
واشنگٹن (آئی این پی) پاکستان کے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی چیئرمین عمران خان کو وزیراعظم نامزد کرنے اور حکومت بنانے کے اعلان کے بعد امریکہ بھی میدان میں آگیا ہے اور اعلان کردیا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت ...

’’پاکستانی انتخابات پر دنیا بھر کی نظریں لگ گئیں‘‘ امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے اہم اعلان سامنے آتے ہی چین بھی میدان میں آگیا،کامیاب ہونیوالی جماعت کو بڑی پیشکش کر دی

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  11:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی انتخابات پر سب کی نظر، امریکہ اور برطانیہ نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا، پاکستان میں صاف شفاف اور قابل احتساب انتخابات کا خواہاں ہے، امریکی محکمہ خارجہ ، سی پیک سمیت دیگر معاملات میں نئی حکومت کیساتھ مل کر چلیں گے، چین۔ تفصیلات کے مطابق ...

عافیہ صدیقی سے مبینہ بدسلوکی کا معاملہ،امریکہ نے خاموشی توڑ دی ،بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  10:18
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے مبینہ بدسلوکی سے متعلق رابطہ کیا ہے۔واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بدسلوکی کے الزامات سے متعلق پاکستان ...

اس کو کہتے ہیں مفت خور ،یہ شخص پچھلے 3سالوں سے مختلف عورتوں

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  19:01
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں ایک ایسا شخص سامنے آیا ہے جو کسی عورت کو کھانا کھلانے کے بہانے ہوٹل لے جاتا ہے اور پھر اسے بل کے ساتھ ہوٹل میں چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاساڈینا، کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا پاؤل پچھلے سال مارچ ...

نئی تاریخ رقم ،کل کے دشمن آج دوست بن گئے ، امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے تمام تلخیاں ٗ بیانات اور دھمکیاں ختم کر کے ہاتھ ملا لیا

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  13:10
سنگا پور (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے تمام تلخیاں، بیانات اور دھمکیاں ایک طرف رکھ کر ہاتھ ملالیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان سنگاپور میں ون آن ون اور ...

امریکہ کی عقل ٹھکانے آگئی ،گھٹنے ٹیکتے ہوئے پاکستان سے کیا اپیل کردی؟

  ہفتہ‬‮ 9 جون‬‮ 2018  |  12:33
واشنگٹن(آن لائن)امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ امریکا افغان طالبان سے ایک بار پھر مذاکرات کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق امریکا نے کہا ہے کہ وہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے،تاہم افغان مسئلے کا حل افغانوں ...

پاکستان اور امریکہ نے مل کر ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ بھارت کی راتوں کی نیندیں اُڑ جائیں گی

  جمعہ‬‮ 8 جون‬‮ 2018  |  18:18
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک امریکہ سیاسی و عسکری رابطے، سفارتی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ر وز امریکی نائب صدر نے پاکستانی نگران وزیراعظم ناصر الملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی ، اس موقع پر امریکی نائب ...

امریکی نمائندہ نک ہیلی کی سکیورٹی کونسل میں دیگر ممالک سے مدد کیلئے منتیں ترلے حماس کیخلاف قرارداد کیلئے ووٹنگ کا وقت آیا تو امریکہ کو تاریخی بے عزتی کا سامنا نک ہیلی نے اپنی ہی پیش کردہ قرارداد کے حق میں ہاتھ اٹھایا

  پیر‬‮ 4 جون‬‮ 2018  |  18:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کی جانب سے حماس کیخلاف ایک قرارداد پیش کی گئی لیکن سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی نمائندہ نک ہیلی کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب کسی ملک نے امریکی قرارداد کی حمایت نہیں ...

پاکستان میں انتخابات ، امریکہ نے بھی خاموشی توڑ دی،مبصرین بھجوانے سے متعلق اہم اعلان

  بدھ‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:24
واشنگٹن(سی پی پی) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات کی توقع رکھتا ہے،امریکا کی جانب سے فی الحال پاکستان میں عام انتخابات کیلئے مبصرین بھجوانے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ ان کا ملک ...

امریکہ کی جانب سے امداد میں مسلسل کٹوتی چین نے پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا لیا جانتے ہیں معیشت کو سہارا دینے کیلئے فوری طور پر کتنی رقم جاری کریگا؟

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:37
اسلام آباد(آن لائن)چین پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلیے 2ارب ڈالر فوری قرض فراہم کرے گاغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین سے ایک تا 2ارب ڈالر کے فوری قرضے حاصل کیے جا رہے ہیں تاکہ حکومتی اخراجات اور ادائیگیوں کا چیلنج حل کیا جا سکے، یہ چین پپاکستان ...