اہم خبریں

الیکشن کمیشن

ایک نہیں دو نہیں بلکہ کتنے آزاد ارکان قومی اسمبلی نے کس سیاسی جماعت میں 48گھنٹوں میں شمولیت اختیار کر لی، جان کر زرداری اور فضل الرحمن بھی حیران رہ جائینگے

  جمعرات‬‮ 9 اگست‬‮ 2018  |  16:17
اسلام آباد(این این آئی)28 آزاد ارکان قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروادیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے تاہم عدالتی فیصلوں کے باعث 849 قومی وصوبائی اسمبلیوں میں سے ...

سب کے سامنے ووٹ ڈالنے کا معاملہ عمران خان کے گلے پڑ گیا الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 9 اگست‬‮ 2018  |  14:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رازداری کا خیال کیوں نہیں رکھا، سب کے سامنے ووٹ کیوں ڈالا؟الیکشن کمیشن نے کپتان کو بڑا سرپرائز دیدیا، عمران خان کا جواب مسترد، بیان حلفی جمع کرانیکی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے رازداری کا خیال نہ رکھتے ہوئے سب کے سامنے ووٹ ڈالنے کے معاملے پر ...

الیکشن میں دھاندلی، آرٹی ایس سسٹم میں خرابی کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا گیا، دھماکہ خیز خبر آگئی

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  13:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا الیکشن میں دھاندلی، آرٹی ایس سسٹم میں خرابی کی تحقیقات کرانے کا اعلان، تحقیقات پارلیمانی کمیٹی سے کرائی جائے گی، الیکشن کمیشن کو آرٹی ایس سسٹم سے متعلق سوالنامہ بھی بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ ...

اپوزیشن کادھاندلی کیخلاف احتجاج، ریڈزون کی سکیورٹی سخت داخلی راستوں پر500 پولیس اہلکارتعینات، الیکشن کمیشن تک کس کس کو جانے کی اجازت دی جائیگی؟تفصیلات آگئیں

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  11:02
اسلام آباد(سی پی پی ) وفاقی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر ریڈزون اور الیکشن کمیشن کی سکیورٹی سخت کردی ہے‘الیکشن کمیشن اور ریڈزون کے داخلی راستوں پر500 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے،الیکشن کمیشن تک صرف ممبران پارلیمنٹ کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔نجی ...

عمران خان اب وزیر اعظم نہیں بن سکتے کیونکہ۔۔!!! الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،پورے ملک میں ہلچل

  منگل‬‮ 7 اگست‬‮ 2018  |  16:18
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے این اے 53 اور این اے 131 سے کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے تاہم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ...

پی کے23 شانگلہ، تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا خواتین کا ایسا کام کہ کامیاب امیدوار کی فتح دائو پر لگ گئی

  منگل‬‮ 7 اگست‬‮ 2018  |  15:38
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے خواتین ووٹرز کا ٹرن آٹ 5فیصد ہونے پر پی کے 23شانگلہ سے کامیاب امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا،جبکہ کامیاب امیدوار سے معاملے پر جواب بھی طلب کر لیا،پی کے 23 سے پی ٹی آئی کے امیدوار شوکت علی کامیاب ...

اس جیتنے والے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا جائے الیکشن کمیشن نےکس حلقے کے ریٹرنگ اور پریزائڈنگ افسرکوریکارڈ سمیت طلب کر لیا

  پیر‬‮ 6 اگست‬‮ 2018  |  17:19
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے پی بی 41واشک سے کامیاب ہونے والے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی ہدایت کر دی جبکہ پی بی 41 واشک کے ریٹرنگ افسر اور پریزائڈنگ افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔پیر کو الیکشن کمیشن میں بلوچستان کے حلقہ پی بی 41 ...

عام انتخابات ،کامیاب امیدواروں کیلئے اخراجات کے گوشوارے جمع کروانے کی مدت ختم،اب ان کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا؟الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 4 اگست‬‮ 2018  |  17:02
اسلام آباد(سی پی پی)عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے لیے الیکشن کمیشن میں اخراجات کے گوشوارے جمع کروانے کی مدت چار اگست ہفتہ کو ختم ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق کامیاب امیدوار اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروانے کے پابند ہیں اور انتخابات سے پہلے امیدواروں ...

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کا ایکا !الیکشن کمیشن کے باہر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

  ہفتہ‬‮ 4 اگست‬‮ 2018  |  11:30
اسلام آباد(آن لائن)انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی پر احتجاج اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پارلمنٹ میں کڑا وقت دینے کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان الائنس فار فری اینڈ فیئر الیکشن (پی اے ایف ایف ای) تشکیل دیدیا ہے ۔ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما ...

پولنگ ایجنٹس کو ووٹوں کو گنتی کے عمل کے دوران باہر نکالنے کا معاملہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا چیز سامنے آگئی؟

  جمعہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2018  |  18:21
سلام آباد(آئی این پی )لیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پولنگ ایجنٹوں کومبینہ طور پر گنتی کے عمل سے باہر نکالنے کے معاملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں،صوبائی الیکشن کمشنرز نے پولنگ ایجنٹوں سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی،رپورٹ میں گنتی کے عمل سے پولنگ ایجنٹس کو نکالنے ...