اہم خبریں

افغانستان

افغانستان میں کالعدم تنظیم کا نیانیٹ ورک تشکیل 7 دہشتگرد پاکستان بھیج دیئے ،کن کن کو ٹارگٹ کیا جائیگا؟تھریٹ الرٹ جاری

  پیر‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2018  |  14:34
بہاولپور(آن لائن)کالعدم تنظیم نے افغانستان میں نیانیٹ ورک تشکیل دیاہے جس میں قاری منصور معاویہ عرف بھائی ابوکو لوکل کمانڈر نامزد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ نمبر 490میں بتایاگیاہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں ...

ایران، چین اور روس کیساتھ ملکر پاکستان نے نیا جنوبی ایشیائی بلاک بنا لیا، بھارت عمران خان کے اقتدار میں آنے سے کیوں پریشان ہے؟ افغانستان میں طالبان کی تعداد کتنے ہزار تک پہنچ چکی ہے، دھماکہ خیز انکشافات

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  11:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کو بڑا جھٹکا ، امداد روکنے کے بعد دھمکیاں بھی کام نہ آئیں، پاکستان نے ایران، چین اور روس کیساتھ مل کر جنوبی ایشیائی اتحاد کی بنیاد رکھ دی،امریکہ افغانستان میں آخری سانسیں لے رہا، ایک ایک کر کے اتحادیوں کے بھاگنے کے بعد اب یہ بوجھ ...

جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ پر افغان گورنر کے حملے کا انکشاف افغان وزارت خارجہ کوبتانے کے باوجود افسوسناک صورتحال کا سامنا

  ہفتہ‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2018  |  17:09
اسلام آباد(این این آئی)افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ پر افغان گورنر کے حملے کا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی حکومت نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کرتے ہوئے کہا تھا کہ مکمل سکیورٹی ملنے تک سفارت خانہ ...

کرکٹ کی دنیا سوگ میں ڈوب گئی ہمسایہ ملک کے کرکٹ سٹیڈیم میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،ہر طرف افراتفری مچ گئی

  ہفتہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:43
کابل(آن لائن) افغانستان میں کرکٹ سٹیڈیم میں تین بم دھماکوں کے باعث آٹھ افراد ہلاک جبکہ پینتالیس زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جلال آباد میں واقع کرکٹ سٹیڈیم کو طالبان نے ...

افغانستان کا سی پیک میں شمولیت کا اعلان چین کا خیر مقدم،بھارت کو مرچیں لگ گئیں

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:27
اسلام آباد (آن لائن،این این آئی)افغانستان نے اقتصادی راہداری نے میں شمولیت کا اعلان کردیا جس کا چین نے خیر مقدم کیا ہے تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وفاقی دارلحکومت کے ایک نجی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں افغانی سفیر عمر زاخیل وال نے سی ...

ہاؤس نمبر 644، سٹریٹ نمبر 11،کابل، ڈسٹرکٹ 3،افغانستان۔۔پاکستان مخالف پراپیگنڈہ آپریشنز کابل سے چلائے جانے کا انکشاف، گھنائونے کام میں پاکستان کے کونسے افراد ملوث نکلے؟انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2018  |  17:27
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مخالف پراپیگنڈہ آپریشنز افغان دارالحکومت کابل سے چلائے جانے کا انکشاف، کوئٹہ میں دہشتگرد حملے افغانستان کے صوبے قندھار سے لانچ کیے گئے، ان آپریشنز سے جُڑی ایک ویب سائٹ کو ٹریس کر نے کے بعد اسے پاکستان کے لیے بلاک کر دیا گیا ،قومی ...

پاک فوج نے افغانستان میں سرجیکل سٹرائیک کر دی، افغانستان کے الزام کے بعد پاکستان بھی میدان میں آگیا، آپریشن افغانستان میں نہیں بلکہ کہاں کیا جا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ نے افغان جھوٹ بے نقاب کر دیا

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  11:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی جانب سے پاک فوج کی افغانستان میں گھس کر کارروائی پر پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی جانب سے پاک فوج کی افغانستان میں گھس کر کارروائی کے الزامات کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سےردعمل بھی سامنے ...

افغانستان میں فیصلہ کن معرکہ شروع، امریکہ نے طالبان کے خلاف پوری فضائی طاقت جھونک ڈالی

  بدھ‬‮ 7 فروری‬‮ 2018  |  17:35
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغانستان میں طالبان کے خلاف نئی فضائی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ تعداد میں گائیڈڈ میزائل کے حملے کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے عسکری حکام نے کہا کہ فضائی حملوں کا دائرہ کار شمالی افغانستان تک بڑھا دیا گیا ہے جس ...

پاکستان کے خلاف افغانستان اور امریکہ کی سازش کا پردہ چاک بم دھماکوں اور طالبان حملوں کے پیچھے دراصل کون نکلا، حقانی نیٹ ورک کی معاونت کا الزام بھی جھوٹا ثابت، پاکستان ثبوت سامنے لے آیا

  بدھ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2018  |  11:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے دو درجن سے زائد دہشتگردوں کو افغانستان کے حوالے کر دیا، مشتبہ افراد کی حوالگی گزشتہ سال نومبر میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے پہلے دورہ کابل کے چند ہفتوں کے اندر عمل میں آئی ...

بس بہت ہو گیا، پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات اقوام متحدہ نے امریکہ اور افغانستان کو شٹ اپ کال دیدی

  منگل‬‮ 30 جنوری‬‮ 2018  |  15:54
واشنگٹن (آئی این پی ) افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی، تدامتی یاماموتو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کوئی سرحد نہیں ہو تی ، دہشتگردی سے افغانستان کے ہمسایہ ممالک بھی متاثر ہو رہے ہیں، عالمی ادارہ افغانستان میں امن مذاکرات کے لیے راہ ہموار کرنے ...