اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدرکی سزاکالعدم اسلام آباد ہائیکورٹ کا تینوں کواڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم

  بدھ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2018  |  14:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف،انکی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تینوں کو اڈیالہ جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ نجی ٹی وی ...

’’ غیرملکی مہمانوں کاپروٹوکول متاثرہوگا،گاڑیوں کی نیلامی روک دی جائے‘‘عدالت نے درخواست پراپنا فیصلہ بھی سنادیا

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  16:26
اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی روکنے کی درخواست کی سماعتکی، درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار ...

گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے بعد ہالینڈ میں ایک اور گھٹیااور مذموم حرکت، گستاخانہ خاکوں پر مشتمل کتاب شائع کر دی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران افسوسناک انکشاف سامنے آگیا

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  16:21
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ حکومت گستاخانہ خاکوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہالینڈ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ درخواست گزار نے مؤقف پیش کیا ...

گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ، گستاخ گیرٹ ولڈرز کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع ،ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا معاملہ پاکستانی عدالت نے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا، بڑی خبر آگئی

  منگل‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2018  |  15:48
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے حوالے سے دائر متفرق درخواست کو 11 ستمبر کو مرکزی پٹیشن کے ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مرکزی پٹیشن میں ہالینڈ سے سفارتی و اقتصادی تعلقات منقطع کرنے کی استدعا کی گئی۔ منگل کو متفرق ...

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کردی،بڑاقدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 30 اگست‬‮ 2018  |  16:36
اسلام آباد (آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پردرخواست گزار کی استدعا منظور کر تے ہوئے مزید سماعت 11ستمبر تک کے لئے ملتوی کردی۔گزشتہ روز جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔فاضل بینچ نے جب سماعت شروع کی تو ...

ٹیرن وائٹ معاملہ، ریحام خان کے سنگین الزامات،عمران خان کو حلف لینے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرنےکے بعد اچانک جسٹس عامر فاروق نے بڑا سرپرائز دیدیا، کپتان بھی حیران رہ گئے

  منگل‬‮ 7 اگست‬‮ 2018  |  11:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کو حلف لینے سے روکنے کی درخواست، سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کے حلف سے روکنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کرنے والا بنچ فیصلہ ...

’’ایسا بھی ہو جائیگا کپتان نے کبھی سوچا بھی نہ تھا ‘‘ عمران خان کو حلف سے روکنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ سے آنیوالی دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

  پیر‬‮ 6 اگست‬‮ 2018  |  15:01
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کو حلف لینے سے روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو حلف لینے سے روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے۔نجی ٹی وی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر ...

’’عمران خان نا اہلی کیس‘‘ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹا کر اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے بننے والے بنچ نےدھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا، خبر آتے ہی ہلچل مچ گئی

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  14:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی نااہلی کیس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہٹا کر اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے بننے والے بنچ نے سماعت سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نا اہلی کیس میں جسٹس شوکت عزیزصدیقی کو ہٹا کر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ...

الیکشن نتائج کا اعلان ہوتے ہی نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، عدالت سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

  ہفتہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2018  |  16:12
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی استدعا پر بینچ تشکیل دیدیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ آئندہ ہفتے درخواست پر سماعت کرے گا ۔ ہفتہ ...

وکیل کی بھری عدالت میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے بدتمیزی جسٹس صدیقی نے پھر ایسا کام کر دیا کہ تمام وکلا منتوں پر اترآئے

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  14:29
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیساتھ وکیل کی عدالت میں بدتمیزی،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے توہین عدالت کے نوٹس اور لائسنس منسوخی کی وارننگ پر وکلا کی مداخلت ،پیٹی بھائی کو معافی دلوادی۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد کیس کی سماعت کےدوران ...