اہم خبریں

اسرائیل

اسرائیل کا بڑے اسلامی ملک پر حملے کا اعلان، یہ ایران یا شام نہیںبلکہ کونسا ملک ہے جس سے یہودی ریاست خوفزدہ ہے، صیہونی ملک کا وجود مٹانے کیلئے جوابی کارروائی میں ایک لاکھ 30ہزار میزائل تیار کر لئے گئے

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کا لبنان پر حملے کا اعلان، حزب اللہ کے گہرائی میں موجود ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم، حزب اللہ نے ایک لاکھ 30ہزار میزائل یہودی ریاست پر چلانے کیلئے تیار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے حزب اللہ کو ...

بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور یروشلم میں اپنا سفارتخانہ کھولنےکے بعد امریکہ کا ایک اور مکروہ اور گھنائونا اقدام، مسلمانوں کے کس اہم ترین علاقے کو یہودی ریاست کا حصہ قرار دینے والا ہے، تشویشناک خبر

  جمعرات‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:32
تل ابیب(این این آئی)اسرائیل نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم کر لے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر کاٹز نے کہا کہ امریکا کے ساتھ دو طرفہ سفارتی بات چیت میں گولان کی پہاڑیوں کا معاملہ سر فہرست ...

فلسطینیوں کا خون رنگ لے آیا۔۔اسرائیل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، اقوام متحدہ سے بڑی خبر آگئی

  ہفتہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:33
غزہ(آئی این پی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے نہتے فلسطینیوں کو بربریت کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کے خلاف تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا ،امریکی و اسرائیلی سخت اعتراضات کے باوجود 2 مخالف 14 غیر جانبدار اور 29 حق میں ووٹوں کے ساتھ منظوری دیدی گئی۔غیر ...

اسرائیلی فوج کے حملے میں تڑپ تڑپ کر جان دینے والی 8ماہ کی فلسطینی بچی لیلیٰ کی شہادت نے دنیا بھر کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ،ماں نے اپنی ننھی بچی کے مرنے کی داستان سنائی تو عرش سے فرش تک سب کچھ ہل گیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے دوران ہونےوالے مظاہروں میں اسرائیلی فوج کے طاقت کے اندھا دھند استعمال سے ہرعمر کے شہری شہید ہوئے ان میں کئی کم سن بچے بھی شامل ہیں۔دو روز قبل اسرائیلی فوج کے تشدد سے شہید ہونے والوں میں ایک آٹھ ماہ ...

اسلامی دنیا کا وہ واحد ملک جس سے امریکا اور اسرائیل کو بڑا خطرہ ہے، یہودیوں نے خود اعتراف کر لیا

  پیر‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی دنیا کا وہ واحد ملک جس سے امریکا اور اسرائیل کو بڑا خطرہ ہے، یہودیوں نے خود اعتراف کر لیا۔اسرائیلی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس نے حال ہی میں پتہ چلایا ہے کہ ایران شمالی اسرائیل پر میزائل حملے کی تیاریاں کر ...

اسرائیل نے جنگ کی تو تل ابیب کو دنیا سے مٹا دیں گے،ایران کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:29
تہران(آن لائن)ایران کے ایک سرکردہ مذہبی رہنما احمد خاتمی نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے احمقانہ طرز عمل تبدیل نہ کیا تو تل ابیب اور حیفا کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے۔ہفتہ کو غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد خاتمی نے اپنے ...

ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا، دونوں فوجیں آپس میں ٹکرا گئیں گھمسان کا رن، فضا میں طیاروں کی گھن گرج، بھاری ہتھیاروں کا استعمال

  جمعرات‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اعلان کے بعد اسرائیل کی جانب سے شام کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں سے گزشتہ روز شام میں موجود ایرانی فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا تھا ۔ اسرائیل نے اس ایرانی اڈے پر دو میزائل داغے ...

ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 14 اپریل‬‮ 2018  |  17:15
تل ابیب(آئی این پی)اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ڈرون حملے کیلئے آیا تھا،ایرانی ڈرون دھماکہ خیز مواد سے لیس تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے اس سال فروری میں اپنا جو ڈرون اسرائیل کی طرف اڑایا تھا وہ دھماکہ خیز مواد ...

اسرائیل وحشی ہو گیا،غزہ میں پرامن مظاہرین کو خون میں نہلا دیا گیا،انسانی حقوق کے چیمپئن ممالک خاموش

  ہفتہ‬‮ 7 اپریل‬‮ 2018  |  12:00
غزہ(سی پی پی) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے مظاہرین پر اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 10ہو گئی جبکہ 1400 کے قریب زخمی ہو گئے۔ طبی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جمعے ...

ایران دشمن ملک، اسرائیل اور سعودی عرب کی ترجیحات اور مفادات مشترکہ، تخت پر براجمان ہونے کے بعدکیا کرونگا، سعودی ولی عہد اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

  منگل‬‮ 3 اپریل‬‮ 2018  |  16:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام چاہتے ہیں تاہم اسرائیل کو بھی اپنی سرزمین کا حق حاصل ہے، سعودی عرب اور اسرائیل کے مفادات اور ترجیحات مشترکہ، دونوں کے درمیان سفارتی تعلقات فی الحال استوار نہیں ہوئے، سعودی ولی عہد کے بیان میں سعودی پالیسی میں جوہری تبدیلی کا ...