اہم خبریں

اخروٹ ،فوائد ،نئی تحقیق

اخروٹ کے ایسے فوائد کہ آپ ابھی سے اس کا استعمال شروع کردینگے،نئی تحقیق میں حیران کن انکشافات

  جمعرات‬‮ 5 جولائی‬‮ 2018  |  17:04
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اخروٹ کو پسند کرنے والے اسے ڈر سے نہیں کھاتے ہیں کہ اس میں کیلوری زیادہ ہوتی ہے اور اس سے ان کا وزن بڑھ سکتا ہے۔لیکن ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی حکومت نے اخروٹ میں جتنی کیلوری بتائی ہوئی ہیں۔اس سے ...