اہم خبریں

احمد منصور

ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کو ناسور کہنے والے رپورٹر کو سخت سزا سنا دی گئی

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  15:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پاک فوج  میجر جنرل آصف غفور کی گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس  کے دوران ایک رپورٹر احمد منصور نے عمران خان کو ناسور کہتے ہوئے تجویز دی تھی کہ اس کابھی لگے ہاتھوں کچھ کرلیں، یہ بات کہنے والے صحافی کو اب سخت سزادیدی گئی ...