اہم خبریں

اثر چوہان

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ پڑھانے والے حیدر فاروق مودودی کی ’’ربوہ‘‘میں قادیانیوں کے خلیفہ مرزا ناصرسے ملاقات کا انکشاف، پاکستان کو گناہ قرار دینے والاقائداعظم ؒ بارے کیا مغلظات بکتا رہا

  جمعرات‬‮ 15 فروری‬‮ 2018  |  15:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف کالم نگار اثر چوہان ’’سیاست نامہ‘‘کے نام سے کالم لکھتے ہیں۔ اپنے آج کے کالم میں اثر چوہان نے ملک کی معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ پڑھانے والے جماعت اسلامی کے بانی مولانا مودودیؒ کے جماعت اسلامی سے منحرف بیٹے سید حیدر ...