اہم خبریں

کھیل

گیل نے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں میتھیو ہیڈن کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  19:15

پرتھ (نیوز ڈیسک) جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے عالمی مقابلوں کی تاریخ میں ایک ٹورنامنٹ کے دوران میتھیو ہیڈن کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ گیل نے رواں ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا۔ ہیڈن نے ...

بنگلہ دیشی بلے باز انعام الحق فٹنس مسائل کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  18:22

نیلسن (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بلے باز انعام الحق فٹنس مسائل کے باعث رواں ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ ان کی جگہ امرالقیس کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق انعام ...

ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر عزم ہوں:واٹسن

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  18:16

میلبورن (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ متواتر ناکامیوں کے باوجود انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، فارم کی بحالی کیلئے سخت محنت کر رہا ہوں اور رواں ورلڈ کپ سکواڈ میں کم بیک کرنے کیلئے تیار ...

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: محمد عرفان فٹ، حارث سہیل کی فٹنس مشکوک

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  17:19

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان کل ورلڈ کپ ایڈن پارک آکلینڈ میں اپنا پانچواں میچ جنوبی افریقہ سے کھیل رہا ہے۔ طویل قامت فاسٹ بولر محمد عرفان میچ کے لیے فٹ ہوگئے ہیں اور میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ لیکن ایڑھی کی تکلیف کی وجہ سے حارث سہیل کی شرکت ...

پاکستان کےخلاف میچ جیتنے کے لئے سخت محنت کرنا ہوگی‘ ڈیل اسٹین

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  17:12

آکلینڈ(نیوزڈیسک) جنوبی افریقا کے مایہ ناز فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ کسی صورت آسان نہیں ہوگا اور ہمیں یہ میچ جیتنے کے لئے سخت محنت کرنا ہوگی۔آکلینڈ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈیل اسٹین ...

جنو بی افریقہ کا توڑ نکالنے کیلئے پا کستان نے اہم مہرہ چن لیا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  15:54
آکلینڈ(نیوز ڈیسک)ورلڈکپ 2015ءکے دوران ناصر جمشید کی مسلسل ناقص کارکردگی اور ٹیم منیجمنٹ پر شدید تنقید کے بعد بالآخر سرفرازاحمد کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وقار یونس پر شدید تنقید اور مجموعی طورپر ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد ...

مصباح الحق نے مزید ایک سال تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا عندیہ دے دیا

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  12:02

آکلینڈ(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے مزید ایک سال تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا عندیہ دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت وہ کرکٹ سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں، ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ابھی کوئی ارادہ ...

ویسٹ انڈیز کا بھارت کو کامیابی کیلئے 183 رنز کا ہدف

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  11:26
واکا (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھارتی باﺅلنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 182 پر ڈھیر ہوگئی ، بھارتی باﺅلنگ کا کمال یہ تھا کہ اس نے چھ بلے بازوں کو دہرا ہندسہ عبور کرنے کی مہلت نہ دی ، تاہم جیسن ہولڈر نے اپنی ٹیم ...

سابق کرکٹرز کہتے ہیں کچھ الگ سوچوں تو کیا عرفان سے اوپننگ کراﺅں، مصباح الحق

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  11:25
آکلینڈ(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹرز بار بار یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ کپتان کچھ الگ سوچے تو ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں عرفان سے اوپننگ کراو¿ں۔آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ...

شاہینوں نے پروٹیز پر جھپٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، نا صر جمشید آرام کر ینگے

  جمعہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2015  |  11:21
آکلینڈ (نیوز ڈیسک) عالمی کپ میں قومی شاہینوں نے پروٹیز پر جھپٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں ، پول بی کے اہم معرکے میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں کل ٹکرائیں گی۔ ورلڈ کپ کے 29 ویں مقابلے میں شاہین اور پروٹیز پوائنٹس کی جنگ کیلئے پنجہ آزمائی کرینگے۔ ...