اہم خبریں

کھیل

ورلڈکپ میں آفریدی کا سب سے بڑا بیان ریٹائرنگ کے فیصلے پر قائم ہوں

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  20:59

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈ شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ ورلڈکپ کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ نہ کھیلنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ ایک عرصے سے ون ڈے کرکٹ کھیل ...

بھارت میں مُستقبل کا حال بتانے والوں نے ورلڈ کپ پاکستان کے جیتنے کی پیشنگوئی کردی

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  20:54

کوئٹہ: (نیوز ڈیسک) بھارتی آسٹرولوجسٹس نے دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل پاک بھارت کے درمیان ہوگا۔مُستقبل کا حال بتانے والے بھارتی آسٹرولوجروں نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیذ اور آسٹریلیاوپاکستان کے درمیان ہوگا جبکہ دیگر دو ...

پاکستان آئرلینڈ میچ میں تازہ ہو جائیں گی وولمر کی یادیں

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  20:02

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان  اور آئرلینڈ اتوار کو ایڈیلیڈ اوول میں جب آمنے سامنے ہوں گے تو8 سال پہلے ورلڈ کپ کی سب سے المناک یادیں پھر سے تازہ ہو جائیں گی،وہ 17مارچ 2007کا دن تھا جب آئرش ٹیم نے سبینا پارک جمیکا میں پاکستان کو گروپ میچ میں ...

عرفان اورحارث فٹ ہوگئے

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  20:01
ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیم کیلئے اچھی خبریں ہیں کہ فاسٹ بالرمحمدعرفان اورنوجوان بیٹسمین حارث سہیل نے فٹنس مسائل سے چھٹکاراحاصل کرلیاہے اور وہ اب مکمل طور پرفٹ ہیں، کولہے میں تکلیف کے باعث میدان چھوڑنے والے دراز قد فاسٹ بالر نے آ2دن آرم کے بعد بھر پورٹریننگ کی ہے ، عرفان ...

بنگلہ دیش کو ہرا کر ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے:برینڈن میکولم

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  18:52

ہیملٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز برینڈن میکولم نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کو اپنے پول کے آخری میچ میں شکست دے کر رواں ورلڈ کپ میں اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم ...

ٹیم کا مورال بلند، کھلاڑی نیوزی لینڈ کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں:بنگلہ دیشی کوچ چندیکا ہتھورا سنگھا

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  18:44
ہملٹن (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کوچ چندیکا ہتھورا سنگھا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے، کھلاڑی نیوزی لینڈ کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو شکست دے کر عالمی مقابلوں کی ...

پاکستانی ٹیم کی آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  18:40

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کی گیارہویں آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئرلینڈ کے خلاف شیڈول آخری میچ کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ دونوں ٹیمیں 15 مارچ کو ایڈیلیڈ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی، یہ میچ دونوں ٹیموں کیلئے اہمیت کا حامل ...

ہر میچ میں کشتیاں جلا کر جانا ہوگا

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  15:42
ایڈیلیڈ اوول (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں سے کوارٹر فائنل میں مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہاکہ میں نے کھلاڑیوں کو کہا ہے ...

تمام تر توجہ رواں برس ومبلڈن اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیتنے پر مرکوز ہے : سوئس سٹار راجر فیڈرر

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  14:45

نیویارک (نیوز ڈیسک شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سترہ مرتبہ گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر نے کہا ہے کہ رواں برس شیڈول ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل جیتنا ہدف ہے۔ فیڈرر کو اس سے قبل کیریئر میں سات بار ومبلڈن اوپن ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، اگر وہ ...

عمران خان کا ٹیم پر قابوتھا،منظورالٰہی پھر نہیں کھیلا، لیڈروہ ہوتاہے جو کہے تم خود پر بھروسہ رکھو: سدھو

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  14:30

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر اور کمیڈی نائیٹس ود کپل کے شریک میزبان ناوجوت سنگھ سدھونے کہاہے کہ عمران خان کا ٹیم پر قابو تھا، لیڈر وہ ہوتاہے جو کہے کہ تم خود پر بھروسہ کرو، منظورکو پاکستان کیلئے کھیلنے سے منع کیاتھا اوراُس کے بعد وہ ...