اہم خبریں

کھیل

پی ایس ایل میں ملتان کی نمائندگی اعزاز ہے،عمران طاہر

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  17:00
دبئی(این این آئی) جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر اور ملتان سلطانز کے کھلاڑی عمران طاہر نے ملتان کی نمائندگی کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔عمران طاہر نے اپنے بیان میں کہاکہ پی ایس ایل میں ملتان کی نمائندگی اعزاز ہے پیایس ایل کے پہلے میچ میں کامیابی پربہت خوش ...

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائیگا

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  16:56
کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) ہفتہ کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز1-1 سے برابر ہے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز ...

’’جب میں نے یہ چیز دیکھی تو پہلے ہی پتہ چل گیا تھا کہ۔۔‘‘ ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک کو کیا جیت کا پہلے سے پتہ تھا، ٹاس جیت کر بیٹنگ کے بجائے پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیوں کیا۔۔سب سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  16:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کا پہلا افتتاحی میچ ملتان سلطانز نے اپنے نام کر لیا ہے۔ ملتان سلطانز نے پی ایس ایل سیکنڈ ایڈیشن کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کو اپنے پہلے ہی میچ میں آئوٹ کلاس کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی۔ ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ...

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے پہلے ہی میچ پر کروڑوں روپے کا جوا لگ گیا، سٹے بازکس ٹیم کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں؟

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  22:25
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے آغاز پر ہی سٹہ بازوں نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے ، سٹہ بازوں نے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو فیورٹ قرار دیا ہے ، پی ایس ایل کے پہلے میچ میں کروڑوں روپے کا سٹہ ہونے ...

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ،پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب ، پہلا میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان کچھ ہی دیر بعد شروع ہو گا

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  20:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ شائقین کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں آخر کار پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو سال کے دوران دو کامیاب ایڈیشنز کے بعد پاکستان سپر ...

پی ایس ایل ایک برینڈ بن چکا ، پاکستان کرکٹ کیلئے بہترین ہے ، شعیب اختر

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  17:26
کراچی(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایک برینڈ بن چکا ہے اور یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہترین ہے۔ پی ایس ایل نے پاکستان کرکٹ کو متعدد کھلاڑی دیے ہیں اور کھلاڑیوں کو اضافے پیسے فراہم ...

پی ایس ایل تیسرے ایڈیشن میں امپائروں اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  17:25
دبئی(آن لائن) پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں امپائروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جس میں تین غیرملکی امپائرز بھی شامل ہیں۔پی ایس ایل تھری کے لئے انگلینڈ کے ٹم رابن سن، سری لنکا کے رینمور مارٹینز اور روشن ماہنامہ کو امپائرز پینل میں شامل کیا گیا ہے جب ...

دیکھنا چاہوں گا کہ گرانڈ میں اپنا گایا گانا بجنے پر شاہد آفریدی کا رد عمل کیا ہوگا : شہزاد روئے

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  17:24
دبئی(آن لائن)معروف گلوکار شہزاد روئے کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں پرفار م کرنے کیلئے بے تاب ہیں اور انہیں اس لمحے کا بے تابی سے انتظار ہے جب کراچی کنگز کے مایہ نا ز آل رانڈ ر شاہد آفریدی کے ...

پی ایس ایل نوجوان کرکٹرز کو سامنے لانیکا اہم پلیٹ فارم ہے: وسیم اکرم

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  17:22
دبئی(آن لائن)لیجنڈری فاسٹ بالر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ نے نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کے اظہار میں انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے اور انہیں امید ہے کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم نے ...

سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے سو فیصد ٹکٹس فروخت شائقین کو شدید مایوسی کا سامنا

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  17:20
دبئی(آن لائن)متحدہ عرب امارت میں آج سے شروع ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی سوفیصد ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔پی ایس ایل کو دیکھنے اور سپورٹ کرنے کیلئے بیرون ملک سے بھی بڑی تعداد میں لوگ آرہے ہیں اور پاکستان، برطانیہ، بحرین، قطر، سعودی عرب اور ...