اہم خبریں

کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا

  جمعرات‬‮ 9 اگست‬‮ 2018  |  15:31
کنگسٹن (سپورٹس ڈیسک) کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء میں (آج) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔لیگ میں (آج ) جمعہ کو کھیلے جانے والے واحد میچ میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز اور جمیکا ٹالاوز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز ٹیم کی قیادت ڈیرن برائیوو کرینگے جبکہ جمیکا ٹالاوز ٹیم کے کپتان آندرے رسل ہونگے۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 16 ستمبر کو کھیلا

(خبر جا ری ہے)

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں