اہم خبریں

تیز ترین 1000 رنز بنانے کی بات ہوئی پرانی فخر زمان نے ایک اور شاندار ریکارڈ قائم کردیا

  اتوار‬‮ 22 جولائی‬‮ 2018  |  14:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔انہوں نے 5میچوں کی سیریز میں زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق فخر زمان 5میچوں میں اب تک 471رنز بناچکے ہیں اور وہ ابھی وکٹ پر موجود ہیں جبکہ اس سے پہلے467رنز کا ریکارڈ ہملٹن ماساکڈزاکے پاس تھا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فخر زمان نے ون ڈے میں تیز ترین ہزار رنز مکمل کرنے کاعالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کیا

(خبر جا ری ہے)

نے گزشتہ میچ میں ڈبل سینچری بنا کر پہلے پاکستانی بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا اور عالمی سطح پر چھٹے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔انہوں نے 5میچوں کی سیریز میں زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق فخر زمان 5میچوں میں اب تک 471رنز بناچکے ہیں اور وہ ابھی وکٹ پر موجود ہیں

جبکہ اس سے پہلے467رنز کا ریکارڈ ہملٹن ماساکڈزاکے پاس تھا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فخر زمان نے ون ڈے میں تیز ترین ہزار رنز مکمل کرنے کاعالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔جبکہ انہوں نے گزشتہ میچ میں ڈبل سینچری بنا کر پہلے پاکستانی بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا اور عالمی سطح پر چھٹے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں