اہم خبریں

فخر زمان نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا ایسا ریکارڈ قائم کردیا جو آج تک دنیا میں کوئی نہ بنا سکا

  اتوار‬‮ 22 جولائی‬‮ 2018  |  12:59
اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان ایک روزہ میچ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں زمبابوے کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو فخرزمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا، فخر زمان نے ایک مرتبہ پھر شاندار آغاز کیا آج کی اننگز کے میں 20 رنز بنانے کے ساتھ ایک روزہ کرکٹ میں ایک سال کے دوران تیز ترین ایک ہزار

(خبر جا ری ہے)

والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔فخر زمان نے یہ کارنامہ 18 میچز میں انجام دیا جب کہ اس سے قبل یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز بلے باز سر ویون رچرڈ اور قومی ٹیم کے بلے باز بابراعظم کے واپس تھا، انہوں نے 21 میچز میں ایک ہزار رنز مکمل کیے تھے۔زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس کو پہلے ہی 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان ایک روزہ میچ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں زمبابوے کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو فخرزمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا، فخر زمان نے ایک مرتبہ پھر شاندار آغاز کیا آج کی اننگز کے

میں 20 رنز بنانے کے ساتھ ایک روزہ کرکٹ میں ایک سال کے دوران تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔فخر زمان نے یہ کارنامہ 18 میچز میں انجام دیا جب کہ اس سے قبل یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز بلے باز سر ویون رچرڈ اور قومی ٹیم کے بلے باز بابراعظم کے واپس تھا، انہوں نے 21 میچز میں ایک ہزار رنز مکمل کیے تھے۔زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس کو پہلے ہی 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں