اہم خبریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپٹان شاہد خان آفریدی نے ڈیم فنڈ کیلئے 15 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شاہد خان آفریدی نے اپنی طرف سے پانچ لاکھ جبکہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن سے دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ ملک میں ڈیم کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے۔ پانی کے مسئلے کے حل کیلئے چیف جسٹس کا یہ اقدام قابل تحسین ہے انہوں نے مزید کہا کہ سب مل کر آنے والی نسلوں کیلئے اپنا کردار ادا کریں اور اپنا حصہ ڈالیں۔ انہوں نے ڈیم کی تعمیر کیلئے بنائے گئے فنڈ میں پندرہ لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ عطیے کی رقم وطن واپسی پر جمع کرادوں گا۔ (عابد شاہ)

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  22:12
ممبئی(آ ئی این پی) بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد کیف کو پاکستانی ٹیم اور اس کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کی تعریف کر نے پر متعصب بھا رتیو ں نے آ ڑے ہا تھو ں لے لیا، 37سالہ محمد کیف نے سما جی میڈیا ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز فائنل میں کامیابی پر مبارکباد پاکستانی ٹیم نے بہتر ین کھیل کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر فخر زمان نے اچھی اننگز کھیلی، وہ بڑے میچ کے پلیئر دکھائی دیتے ہیں۔محمد کیف کے ٹو ئٹ کے بعد متعصب بھا رتیوں نے محمد کیف

(خبر جا ری ہے)

ے ہا تھو ں لینا شروع کر دیا ، تنقید کر نے والو ں کا کہنا تھا کہ با لآ خر محمد کیف کے اندر پا کستان کی محبت جاگ ہی گئی۔

ممبئی(آ ئی این پی) بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد کیف کو پاکستانی ٹیم اور اس کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کی تعریف کر نے پر متعصب بھا رتیو ں نے آ ڑے ہا تھو ں لے لیا، 37سالہ محمد کیف نے سما جی میڈیا ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز فائنل میں کامیابی پر مبارکباد

پاکستانی ٹیم نے بہتر ین کھیل کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر فخر زمان نے اچھی اننگز کھیلی، وہ بڑے میچ کے پلیئر دکھائی دیتے ہیں۔محمد کیف کے ٹو ئٹ کے بعد متعصب بھا رتیوں نے محمد کیف کوآ ڑ ے ہا تھو ں لینا شروع کر دیا ، تنقید کر نے والو ں کا کہنا تھا کہ با لآ خر محمد کیف کے اندر پا کستان کی محبت جاگ ہی گئی۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں