اہم خبریں

سہ فریقی ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، فائنل میچ کا حیران کن نتیجہ سامنے آگیا

  اتوار‬‮ 8 جولائی‬‮ 2018  |  16:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6وکٹوں سے ہرا دیا، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے جواب میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا اور اس کے 2کھلاڑی 2رنز پر ہی آؤٹ ہو گئے تھے لیکن فخر زمان اور شعیب ملک کی ذمہ داررانہ بیٹنگ کے باعث ہدف4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،فخر زمان کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

(خبر جا ری ہے)

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں