اہم خبریں

ہماری اجازت کے بغیرپاکستان کا سفر کیوں کیا؟ افغان کرکٹ بورڈ نے اہم کرکٹرکو بڑی سزا سنادی،دوبارہ غلطی پر تاحیات پابندی کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 14 اپریل‬‮ 2018  |  19:05
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر محمد شہزاد کو 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد شہزاد نے کرکٹ بورڈ کی اجازت کے بغیر پاکستان کا سفر کیا تھا اور پشاور میں ایک کلب کے ساتھ میچ میں حصہ لیا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کو اس دفعہ وارننگ دی گئی ہے اگلی بار وہ اپنے کرکٹ کرئیر سے محروم بھی ہو سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ جارحانہ مزاج اوپنگ بیٹسمین محمد شہزاد کو گزشتہ ماہ آئی سی سی نے دو میچوں کی پابندی بھی لگائی تھی ، انہوں نے ورلڈ کپ کوالیفائینگ میچ میں زمبابوے

(خبر جا ری ہے)

آؤٹ ہونے پر کریز پرزور سے بلا مارا تھا۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر محمد شہزاد کو 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد شہزاد نے کرکٹ بورڈ کی اجازت کے بغیر پاکستان کا سفر کیا تھا اور پشاور میں ایک کلب کے ساتھ میچ میں حصہ لیا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کو اس دفعہ وارننگ دی گئی ہے

اگلی بار وہ اپنے کرکٹ کرئیر سے محروم بھی ہو سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ جارحانہ مزاج اوپنگ بیٹسمین محمد شہزاد کو گزشتہ ماہ آئی سی سی نے دو میچوں کی پابندی بھی لگائی تھی ، انہوں نے ورلڈ کپ کوالیفائینگ میچ میں زمبابوے کے خلاف آؤٹ ہونے پر کریز پرزور سے بلا مارا تھا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں