اہم خبریں

مایہ ناز ریسلر انڈرٹیکراورجان سینا کے درمیان سال کے سب سے بڑے کشتی مقابلے کا ایسا نتیجہ برآمد کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،شائقین ششدر

  جمعہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2018  |  22:58
نیویارک (نیوز ڈیسک) مایہ ناز ریسلر انڈرٹیکرنے جان سینا کو مختصروقت میں چت کرکے فری سٹائل کشتی کے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا۔سال کا سب سے بڑا کشتی کا مقابلہ رائل رمبل امریکا میں منعقد ہواجہاں ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں معروف ریسلرانڈرٹیکرجو کہ ریسلنگ کو خیرباد کہہ چکے تھے، دوبارہ رنگ میں آئے اورانہوں نے حیرت انگیزکارنامہ کردکھایا۔ریسلنگ چیمپئن جان سینا نے کئی بارانڈرٹیکرکو کشتی کا چیلنج دیاجس پرانہوں نے کوئی جواب نہ دیا۔ ایک شو کے دوران جان سینا نے توہین آمیزانداز اختیارکیاجس پر انڈرٹیکرنے مقابلے کا چیلنج قبول کرلیا۔70ہزارسے زائد تماشائیوں کے سامنے انڈرٹیکرنے طاقت اورتجربے

(خبر جا ری ہے)

ہوئے جان سینا کا غرورخاک میں ملاتے ہوئے 3منٹ سے بھی کم وقت میں ان کے چھکے چھڑاتے ہوئے مقابلہ آسانی سے جیت لیا۔

نیویارک (نیوز ڈیسک) مایہ ناز ریسلر انڈرٹیکرنے جان سینا کو مختصروقت میں چت کرکے فری سٹائل کشتی کے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا۔سال کا سب سے بڑا کشتی کا مقابلہ رائل رمبل امریکا میں منعقد ہواجہاں ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں معروف ریسلرانڈرٹیکرجو کہ ریسلنگ کو خیرباد کہہ چکے تھے، دوبارہ رنگ میں آئے اورانہوں نے حیرت انگیزکارنامہ کردکھایا۔ریسلنگ چیمپئن جان سینا نے

کئی بارانڈرٹیکرکو کشتی کا چیلنج دیاجس پرانہوں نے کوئی جواب نہ دیا۔ ایک شو کے دوران جان سینا نے توہین آمیزانداز اختیارکیاجس پر انڈرٹیکرنے مقابلے کا چیلنج قبول کرلیا۔70ہزارسے زائد تماشائیوں کے سامنے انڈرٹیکرنے طاقت اورتجربے کاشاندارمظاہرہ کرتے ہوئے جان سینا کا غرورخاک میں ملاتے ہوئے 3منٹ سے بھی کم وقت میں ان کے چھکے چھڑاتے ہوئے مقابلہ آسانی سے جیت لیا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں