اہم خبریں

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین فائنل (کل) کھیلا جائیگا

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  16:16
آکلینڈ (این این آئی)سہ ملکی ٹی 20 سیریز کا فائنل (کل) بدھ کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا جس میں میزبان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ آسٹریلوی ٹیم سیریز میں ناقابل شکست ہےاور اس نے چار میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ نے چار میں سے دو میچ جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ انگلینڈ کو چار میچ کھیل کر صرف ایک میں فتح حاصل کی۔

(خبر جا ری ہے)

آکلینڈ (این این آئی)سہ ملکی ٹی 20 سیریز کا فائنل (کل) بدھ کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا جس میں میزبان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ آسٹریلوی ٹیم سیریز میں ناقابل شکست ہےاور اس نے چار میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ نے چار میں سے دو میچ جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ انگلینڈ کو چار میچ کھیل کر صرف ایک میں فتح حاصل

کی۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں