اہم خبریں

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  16:13
سینچورین(این این آئی) جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ (کل) بدھ کو سینچورین میں کھیلا جائیگا۔ مہمان ٹیم بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے 28 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 24 فروری کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے

(خبر جا ری ہے)

موضوعات:

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں