اہم خبریں

کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کیلئے فاسٹ بائولر عثمان شنواری نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا

  بدھ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2018  |  17:20
لاہور (این این آئی)کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کیلئے فاسٹ بائولر عثمان شنواری نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر عثمان شنواری گزشتہ برس سری لنکا کے خلاف سیریز میں کمر کی تکلیف کا شکار ہو ئے تھے جس کے بعد انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں فٹنس کی بحالی کے پروگرام میں حصہلینا شروع کیا۔پہلے مرحلے میں تو عثمان شنواری نے رننگ کا آغاز کیا اور اب انہوں نے جم میں سخت مشقیں شروع کر دیں جبکہ معالجوں نے عثمان شنواری کو مکمل ریکوری کیلئے6 سے 8 ماہ کا کہا تھا ۔ذرائع کا

(خبر جا ری ہے)

کہ عثمان شنواری تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور جلد ہی نیٹ پر بائولنگ بھی شروع کر دیں گے۔

لاہور (این این آئی)کمر کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کیلئے فاسٹ بائولر عثمان شنواری نے سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر عثمان شنواری گزشتہ برس سری لنکا کے خلاف سیریز میں کمر کی تکلیف کا شکار ہو ئے تھے جس کے بعد انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں فٹنس کی بحالی کے پروگرام میں حصہلینا شروع کیا۔پہلے مرحلے میں تو عثمان شنواری نے رننگ کا آغاز کیا اور اب انہوں نے جم میں سخت مشقیں شروع کر دیں جبکہ معالجوں نے عثمان شنواری کو مکمل ریکوری کیلئے6 سے 8 ماہ کا کہا تھا ۔ذرائع کا

کہنا ہے کہ عثمان شنواری تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور جلد ہی نیٹ پر بائولنگ بھی شروع کر دیں گے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں