اہم خبریں

ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں آرام کرینگے،روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے

  منگل‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:01
نئی دہلی(سی پی پی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے کپتان ویرات کو ہلی کو آرام کا موقع دینے کا فیصلہ کر لیا ،ون ڈے سیریز میں کوہلی کی اوپنر روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے،بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کاتیسرا اور آخری میچ2دسمبر سے نئی دہلی میں شروع ہوگا،جس میں کوہلی ہی ٹیم کے کپتان ہوں گے، تاہم10دسمبر سے شروع ہو نے والی سیریز کے لئے ان کے نائب روہت شرما کو یہ ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ ہوا

(خبر جا ری ہے)

loading...