اہم خبریں

پاکستان اور بھارت پھر آمنے سامنے،شعیب اختر الیون اور سہواگ الیون کے میچز کا اعلان کردیاگیا،میچ ایسی جگہ پرکھیلے جائیں گے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

  پیر‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  12:37
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کا میلہ اب سوئٹزر لینڈ کی جمی ہوئی برف پر بھی سجے گا جس میں اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اور بیٹنگ پاور وریندر سہواگ سمیت دیگر نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔اسٹیڈیم میں اسٹار کھلاڑیوں کو کھیلتے تو سب نے ہی دیکھا ہوگا لیکن اب شائقین کرکٹ برف بھی کرکٹ کا مقابلہ دیکھ سکیں گے ۔شعیب اختر الیون اور سہواگ الیون آئس ریزورٹس میں جمی ہوئی جھیل کی سطح پر کرکٹ کھیلیں گے۔8اور 9فروری کو ہونے والے2 ٹی ٹونٹی میچوں میں جیک کیلس، مہیلا جے وردھنے، لسیتھ مالنگا، مونٹی پنیسر، محمد کیف، مائیکل ہسی، ناتھن میککولم،

(خبر جا ری ہے)

ناتھن میککولم، گریم اسمتھ، ڈینئل ویٹوری، گرانٹ الیٹ اور اویس شاہ سمیت کئی دیگر اسٹار کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔کھلاڑیوں کو 20 سے 50 ہزار ڈالر معاوضہ ملے گا۔ وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ برف پر کھیلنے کی پیشکش قبول کرنے میں 2 منٹ نہیں لگائے۔ میچ کے دوران کھلاڑیوں کو اسپائکس کے بجائے عام اسپورٹس شوز پہن کر کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کا میلہ اب سوئٹزر لینڈ کی جمی ہوئی برف پر بھی سجے گا جس میں اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اور بیٹنگ پاور وریندر سہواگ سمیت دیگر نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔اسٹیڈیم میں اسٹار کھلاڑیوں کو کھیلتے تو سب نے ہی دیکھا ہوگا لیکن اب شائقین کرکٹ برف بھی کرکٹ کا مقابلہ دیکھ سکیں گے ۔شعیب اختر الیون اور سہواگ الیون آئس ریزورٹس میں جمی ہوئی جھیل کی سطح پر کرکٹ کھیلیں گے۔8اور 9فروری کو ہونے والے2

ٹی ٹونٹی میچوں میں جیک کیلس، مہیلا جے وردھنے، لسیتھ مالنگا، مونٹی پنیسر، محمد کیف، مائیکل ہسی، ناتھن میککولم، گریم اسمتھ، ڈینئل ویٹوری، گرانٹ الیٹ اور اویس شاہ سمیت کئی دیگر اسٹار کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔کھلاڑیوں کو 20 سے 50 ہزار ڈالر معاوضہ ملے گا۔ وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ برف پر کھیلنے کی پیشکش قبول کرنے میں 2 منٹ نہیں لگائے۔ میچ کے دوران کھلاڑیوں کو اسپائکس کے بجائے عام اسپورٹس شوز پہن کر کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

loading...