اہم خبریں

جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے ہرا دیا

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  10:48
ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے شکست دے دی ، پروٹیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 341 رنز سکور کئے ، اے بی ڈی ویلیئرز 99 رنز پر کیچ ا?ﺅٹ ہوکر نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے ، روسو نے 43 ، ملر نے 49 اور فرحان بہار دین نے دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 33 گیندوں پر 64 رنز بنائے ، یو اے ای کی جانب سے محمد نوید تین وکٹیں لے کر نمایاں باﺅلر رہے ، ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم نو وکٹوں پر195

(خبر جا ری ہے)

بنا سکی ، شیمان انور 39 ، امجد علی 21 اور سواپنل پاٹیل 57 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ، جنوبی افریقہ کی جانب سے فیلانڈر ، مورکل اور ڈی ویلیئرز نے دو دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا جبکہ سٹین ، ڈومینی اور عمران طاہر نے ایک ایک وکٹ لی ، فہد الہاشمی زخمی ہونے کی وجہ سے بیٹنگ نہیں کر سکے۔ اے بی ڈی ویلیئرز کو شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 146 رنز سے شکست دے دی ، پروٹیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 341 رنز سکور کئے ، اے بی ڈی ویلیئرز 99 رنز پر کیچ ا?ﺅٹ ہوکر نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے ، روسو نے 43 ، ملر نے 49 اور فرحان بہار دین نے دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 33 گیندوں پر 64 رنز بنائے ، یو اے ای کی جانب سے محمد نوید تین وکٹیں لے کر نمایاں باﺅلر رہے ، ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم نو وکٹوں پر195 رنز بنا سکی ، شیمان انور 39 ، امجد علی 21 اور سواپنل پاٹیل 57 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ، جنوبی افریقہ کی جانب سے فیلانڈر ، مورکل اور ڈی ویلیئرز نے دو دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا جبکہ سٹین ، ڈومینی اور عمران طاہر نے ایک ایک وکٹ لی ، فہد الہاشمی زخمی ہونے کی وجہ سے بیٹنگ نہیں کر سکے۔ اے بی ڈی ویلیئرز کو شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں