اہم خبریں

کھیل

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز(آج) سے ہو گا

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  16:55
جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز(آج)18 فروری سے ہو گاتفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 فروری سے ہو گا۔اس سلسلے میں کرکٹ ساؤتھ افریقہ کی سلیکشن ...

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 (آج) کھیلا جائے گا

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  16:54
سلہٹ(این این آئی)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ (آج) اتوار کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو دومیچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم اس سے قبل تین ...

سسکس کلب نے رواں برس شیڈول کائونٹی سیزن کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما خدمات حاصل کر لیں

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  16:53
لندن (این این آئی)سسکس کلب نے رواں برس شیڈول کائونٹی سیزن کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما خدمات حاصل کر لیں، وہ بطور غیرملکی کھلاڑی کلب کی نمائندگی کریں گے۔ بھارتی فاسٹ بائولر نے رواں سال شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کیلئے نظرانداز کئے جانے کے بعد کائونٹی کلب سے معاہدہ ...

محمد شہزاد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  16:52
شارجہ (این این آئی)افغانستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد شہزاد نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے ٗ وہ یہ اعزاز پانے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں 75 رنز ...

اتنی سی عمر میں اتنا بڑا ریکارڈ کوہلی نے بڑے بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  16:51
سنچورین(این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف 6 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سنچری اسکور کر کے نا صرف اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا بلکہ دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے ...

اب ہو گی کرکٹ ٹیم ٹھیک، شعیب اختر کو اہم ذمہ داری دیدی گئی راولپنڈی ایکسپریس کو کونسا عہدہ دیدیا گیا، نجم سیٹھی نے خوشخبری سنا دی

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  16:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب اختر نجم سیٹھی کے مشیر مقررکر دئیے گئے۔ اس بات اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ شعیب اخترکو 46ٹیسٹ اور 163ون ڈے کھیلنے کا اعزاز ...

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوکا نیا ریکارڈ ٗگول کی سنچری مکمل کرلی

  جمعہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2018  |  17:58
میڈرڈ (این این آئی)ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ اور پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپیئنز لیگ کی تاریخ میں ایک کلب کی طرف سے گول کی سنچری مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔یوئیفا چیمپئنز لیگ پری کوارٹر فائنل میں ریال میڈرڈ کے فارورڈ رونالڈو نے ...

راس ٹیلر کے ایک چھکے نے تماشائی کو لکھ پتی بنادیا

  جمعہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2018  |  17:57
آکلینڈ(این این آئی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 میچ کے دوران کیوی تماشائی نے کیچ پکڑ کر 50 ہزار نیوزی لینڈ ڈالر (41 لاکھ پاکستانی روپے) جیت لئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں میزبان ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوینٹی ...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جیت کی امیدیں لگالیں

  جمعہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2018  |  17:56
لاہور(این این آئی)چیمپنز ٹرافی میں حیران کن کامیابی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جیت کی امیدیں لگالیں اور مشن ورلڈ کپ کے لئے ایک مربوط پروگرام تشکیل دیا ہے۔ورلڈ کپ ٹرافی ملک میں لانے کے لئے پی سی بی کے تشکیل دیے ...

ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کریگا

  جمعرات‬‮ 15 فروری‬‮ 2018  |  18:00
جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈیز رواں برس جون میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا، اس سلسلے میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان تاریخی میچ23 جون سے بارباڈوس میں شروع ہو گا۔ آئی لینڈرز 10 برسوں بعد کیریبیئن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کھیلے ...