اہم خبریں

فوج کے سپہ سالارجنرل قمرجاویدباجوہ کی تنخواہ کتنی ہے؟جان کرآپ بھی حیرت کے سمندرمیں ڈوب جائیں گے

  ہفتہ‬‮ 14 اپریل‬‮ 2018  |  19:34
اسلام آباد پاک فوج کے سپہ سالارجنرل قمرجاویدباجوہ مقبول ترین سپہ سالارسمجھے جاتے ہیں۔ان کے حالات زندگی سے بہت کم لوگ واقف ہیں ۔آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ 11 نومبر1960کوپاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پیداہوئے ۔ آ پ نے 1978میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیااور24اکتوبر1980کو16بلوچرجمنٹ پنجاب کے شہرسیالکو ٹ میں شمولیت اختیارکی ۔آ پ کاقد6فٹ ایک انچ ہے اورآرمی جرنیلوں میں دراز قدسمجھے جاتے ہیں آرمی چیف کے عہدے تک پہنچتے آپ کی عمر57برس تھی آپ کاذاتی گھرپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہرراولپنڈی میں واقع ہے اس وقت آپ کی پاک فوج میں تنخواہ ایک لاکھ چالیس

(خبر جا ری ہے)

ہے ۔ آپ کینیڈین کمانڈ اینڈ سٹاف کالج اینڈ سٹاف کالج کینیڈا سے گریجویٹ ہیں جبکہ پوسٹ گریجویشن آپ نے نیول سکول اینڈ مونیٹوری کیلیفورنیاامریکہ سے کی ۔ آپ کے دوبیٹے ہیں۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے انہیں 16 واں سربراہ پاک فوج مقرر کیا ۔باجوہ کے خاندان کا تعلق گکھڑ منڈیم گوجرانوالہ ہے ہے۔جنرل منڈیم گوجرانوالہ ہے ہے۔جنرل قمرجاویدباجوہ کوئٹہ میں انفرینٹری اسکول میں انسٹریکٹر کے طور پر فراض سرانجام دے چکے ہیں۔ وہ کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی کمانڈ سنبھال چکے ہیں۔وہ راولپنڈی کی انتہائی اہم سمجھی جانے والی کور دہم کو بھی کمانڈ کرچکے ہیں۔ نئی تعیناتی سے قبل وہ انسپکٹر جنرل تھے۔ جی ایچ کیو میں جنرل ٹرینیگ اور ایولیوشین کے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں اُن تربیتی مشقوں کی خود نگرانی کی جو لائن آف کنٹرول کے اطراف کشیدگی کی وجہ سے کی جا رہی تھیں۔ اِن مشقوں کا معائنہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل نے خود کیا تھا۔

اسلام آباد پاک فوج کے سپہ سالارجنرل قمرجاویدباجوہ مقبول ترین سپہ سالارسمجھے جاتے ہیں۔ان کے حالات زندگی سے بہت کم لوگ واقف ہیں ۔آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ 11 نومبر1960کوپاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پیداہوئے ۔

آ پ نے 1978میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیااور24اکتوبر1980کو16بلوچرجمنٹ پنجاب کے شہرسیالکو ٹ میں شمولیت اختیارکی ۔آ پ کاقد6فٹ ایک انچ ہے اورآرمی جرنیلوں میں دراز قدسمجھے جاتے ہیں آرمی چیف کے عہدے تک پہنچتے آپ کی عمر57برس تھی آپ کاذاتی گھرپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہرراولپنڈی میں واقع ہے اس وقت آپ کی پاک فوج میں تنخواہ ایک لاکھ چالیس ہزارعلاوہ دیگرمراعات ہے ۔ آپ کینیڈین کمانڈ اینڈ سٹاف کالج اینڈ سٹاف کالج کینیڈا سے گریجویٹ ہیں جبکہ پوسٹ گریجویشن آپ نے نیول سکول اینڈ مونیٹوری کیلیفورنیاامریکہ سے کی ۔ آپ کے دوبیٹے ہیں۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے انہیں 16 واں سربراہ پاک فوج مقرر کیا ۔باجوہ کے خاندان کا تعلق گکھڑ منڈیم گوجرانوالہ ہے ہے۔جنرل منڈیم گوجرانوالہ ہے ہے۔جنرل قمرجاویدباجوہ کوئٹہ میں انفرینٹری اسکول میں انسٹریکٹر کے طور پر فراض سرانجام دے چکے ہیں۔ وہ کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی کمانڈ سنبھال چکے ہیں۔وہ راولپنڈی کی انتہائی اہم سمجھی جانے والی کور دہم کو بھی کمانڈ کرچکے ہیں۔ نئی تعیناتی سے قبل وہ انسپکٹر جنرل تھے۔ جی ایچ کیو میں جنرل ٹرینیگ اور ایولیوشین کے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں اُن تربیتی مشقوں کی خود نگرانی کی جو لائن آف کنٹرول کے اطراف کشیدگی کی وجہ سے کی جا رہی تھیں۔ اِن مشقوں کا معائنہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل نے خود کیا تھا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں