اہم خبریں

وہ دعا جو رسول کریم ﷺ پڑھ کر مریضوں پر دم فرماتے تھے،مرض کیسا بھی ہو سنت نبویؐ کے مطابق آپ بھی مریضوں پر یہ دم کرکے شفا حاصل کرسکتے ہیں

  جمعرات‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2017  |  20:53
نبی اکرمؐ کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرنے سے انسان کی زندگی اچھی گزرتی ہے، نبی اکرمؐ نے مختلف بیماریوں کے لیے بھی بہت سی دعائیں بتائی ہیں، ہمارے ہاں لوگ نبی اکرمؐ کی بتائی ہوئی دعاؤں کو چھوڑ کر دیگر ٹوٹکوں میں لگ جاتے ہیں لیکن روحانی علاج کی طرف نہیں آتے۔ ہم لوگوں کو بیماری کی حالت میں نبی کریمؐ کی بتائی ہوئی دعاؤں پر عمل کرنا چاہیے، یہ طب نبویؐ ہے۔ ابن ماجہ میں اس بارے میں بہت سی دعائیں اور رسول کریمؐ کے دم فرمانے کا مفصل بیان موجود ہے، بخاری شریف اور مسلم شریف

(خبر جا ری ہے)

ایکمتفق علیہ حدیث ہے کہ حضرت سیدہ عائشہؓ نے فرمایا کہ رسول اللہؐ اپنے بعض گھر والوں کی بیمار پرسی کرتے تو اپنا دایاں ہاتھ مریض کے درد والے حصے پر پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے، اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفای الا شفاؤک،شفای لا یغادر سقما۔ترجمہ: اے اللہ لوگوں کے ربّ! تکلیف کو دور فرما دے توشفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری ہی شفاء شفاء ہے، تو ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔نبی کریمؐ کی اتنی پیاری اور عجز کرنے والی دعا اس جیسی اور کوئی دعا ہو ہی نہیں سکتی۔

نبی اکرمؐ کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرنے سے انسان کی زندگی اچھی گزرتی ہے، نبی اکرمؐ نے مختلف بیماریوں کے لیے بھی بہت سی دعائیں بتائی ہیں، ہمارے ہاں لوگ نبی اکرمؐ کی بتائی ہوئی دعاؤں کو چھوڑ کر دیگر ٹوٹکوں میں لگ جاتے ہیں لیکن روحانی علاج کی طرف نہیں آتے۔ ہم لوگوں کو بیماری کی حالت میں نبی کریمؐ کی بتائی ہوئی دعاؤں پر عمل کرنا چاہیے، یہ طب نبویؐ ہے۔ ابن ماجہ میں اس بارے میں بہت سی دعائیں اور رسول کریمؐ کے دم فرمانے کا مفصل بیان موجود ہے، بخاری شریف اور مسلم شریف کی ایک

متفق علیہ حدیث ہے کہ حضرت سیدہ عائشہؓ نے فرمایا کہ رسول اللہؐ اپنے بعض گھر والوں کی بیمار پرسی کرتے تو اپنا دایاں ہاتھ مریض کے درد والے حصے پر پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے، اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفای الا شفاؤک،شفای لا یغادر سقما۔ترجمہ: اے اللہ لوگوں کے ربّ! تکلیف کو دور فرما دے توشفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری ہی شفاء شفاء ہے، تو ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔نبی کریمؐ کی اتنی پیاری اور عجز کرنے والی دعا اس جیسی اور کوئی دعا ہو ہی نہیں سکتی۔

loading...