اہم خبریں

خلا میں چہل قدمی کرنے والا پہلا انسان چل بسا الیگزے لیونوکتنے منٹ تک خلا میں رہے تھے؟پوری دنیا کا خراج تحسین

  ہفتہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:24
ماسکو (این این آئی)خلا میں چہل قدمی کرنیوالے پہلے انسان روسی خلا باز الیگزے لیونوف 85 سال کی عمر میں چل بسے۔برطانوی میڈیا کے مطابق روسی خلا باز الیگزے لیونوف کا انتقال طویل علالت کے بعد ماسکو کے ایک ہسپتال میں ہوا۔الیگزے لیونوف کا نام تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا کیونکہ وہ پہلے انسان تھے جس نے خلا میں قدم رکھا۔الیگزے لیونوف 1965 میں خلا میں جانیوالے سوویت یونین کے خلائی مشن ووسخود 2 کا حصہ تھے اور 18 مارچ 1965 کو وہ خلائی سوٹ (خلا نوردوں کے خصوصی لباس) میں خلائی گاڑی سے باہر آئے اور 12 منٹ

(خبر جا ری ہے)

میں رہے۔واضح رہے کہ یہ چہل قدمی ہوا میں معلق یا تیرتے رہنے جیسی تھی،ان کے خلا میں 12 منٹ تک رہنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ خلائی گاڑی کے کیبل میں پھنس گئے تھے اس دوران بڑی مشکل سے واپس خلائی گاڑی میں آنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

ماسکو (این این آئی)خلا میں چہل قدمی کرنیوالے پہلے انسان روسی خلا باز الیگزے لیونوف 85 سال کی عمر میں چل بسے۔برطانوی میڈیا کے مطابق روسی خلا باز الیگزے لیونوف کا انتقال طویل علالت کے بعد ماسکو کے ایک ہسپتال میں ہوا۔الیگزے لیونوف کا نام تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا کیونکہ وہ پہلے انسان تھے جس نے خلا میں قدم رکھا۔الیگزے لیونوف 1965 میں خلا میں جانیوالے سوویت یونین کے خلائی مشن ووسخود 2 کا حصہ تھے اور 18 مارچ 1965 کو وہ خلائی سوٹ (خلا نوردوں کے خصوصی لباس) میں خلائی گاڑی سے باہر آئے اور 12 منٹ تک

خلا میں رہے۔واضح رہے کہ یہ چہل قدمی ہوا میں معلق یا تیرتے رہنے جیسی تھی،ان کے خلا میں 12 منٹ تک رہنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ خلائی گاڑی کے کیبل میں پھنس گئے تھے اس دوران بڑی مشکل سے واپس خلائی گاڑی میں آنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

loading...