اہم خبریں

لاہور میں ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں کون ملوث نکلے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:04
لاہور (آن لائن) لاہور پولیس کی رپورٹ کے مطابق شہر میں ہونے والی ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں خواجہ سرائوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک ڈکیتی چوری کی دس سے زائد وارداتوں میں خواجہ سرا ملوث پائے گئے ہیں جن کی باقاعد گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں جبکہ خواجہ سراء کے ہاتھوں لٹنے والے بیشتر افراد پردیسی بتائے گئے تھے جو خواجہ سرائوں کی جانب سے دعوت گناہ دینے پر خواجہ سرائوں کے ہاتھوں لٹتے رہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف خواجہ سراء شہر کی سڑکوں اور چوراہوں پر بھیک مانگنے کے دوران

(خبر جا ری ہے)

کا نشانہ بناتے تھے۔ ‎

لاہور (آن لائن) لاہور پولیس کی رپورٹ کے مطابق شہر میں ہونے والی ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں خواجہ سرائوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اب تک ڈکیتی چوری کی دس سے زائد وارداتوں میں خواجہ سرا ملوث پائے گئے ہیں جن کی باقاعد گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں جبکہ خواجہ سراء کے ہاتھوں لٹنے والے بیشتر افراد پردیسی بتائے گئے تھے جو خواجہ سرائوں کی جانب سے دعوت گناہ دینے پر خواجہ سرائوں کے ہاتھوں لٹتے رہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف خواجہ سراء شہر کی سڑکوں اور چوراہوں پر بھیک مانگنے کے دوران شہریوںکو واردات کا نشانہ بناتے تھے۔ ‎

loading...