اہم خبریں

خاتون سپورٹس اینکر نے شرٹ اتارنے کی فرمائش کرنے والوں کو کیا جواب دیا ؟

  جمعہ‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:24
روم (این این آئی)اٹلی کے افراد نے معروف اسپورٹس اینکر، ماڈل و اداکارہ 28 سالہ ڈائلٹا لیوٹا سے انتہائی نامناسب فرائش کر ڈالی جس پر خاتون نے کرارا جواب دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے افراد نے معروف اسپورٹس اینکر، ماڈل و اداکارہ 28 سالہ ڈائلٹا لیوٹا سے کچھ فرمائش اس وقت کی جب وہ ایک فٹ بال میچ کی میزبانی کے فرائض سر انجام دینے کیلئے گرانڈ میں پہنچیں۔امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے مطابق ڈائلٹا لیوٹا اٹلی کے سان پالو اسٹیڈیم میں نیپولی اور بریشیا کلب کی ٹیموں کے میچ کی میزبانی کرنے پہنچیں تو انہیں دیکھ کر

(خبر جا ری ہے)

مداح جذباتی ہوگئے اور ان سے انتہائی نامناسب فرمائش کر ڈالی۔رپورٹ کے مطابق مداحوں نے بھرے گرانڈ میں ڈائلٹا لیوٹا سے اپنی ٹی شرٹ اتارنے کی فرمائش کی جس پر پہلے تو معروف اینکر ہنس پڑیں تاہم بعد میں نامناسب فرمائش کرنے والوں کو انہوں نے کرارا جواب دیا۔ڈائلٹا لیوٹا نے مداحوں کو ڈان تھمب کا اشارہ کرتے ہوئے انہیں نامناسب خواہش کرنے پر خاموش رہنے اور دوبارہ ایسا مطالبہ نہ کرنے کا کہا۔ڈائلٹا لیوٹا کی جانب سے مداحوں کو دئیے گئے کرارے جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور کئی افراد نے اداکارہ و ماڈل کی بہادری کی تعریف کی۔

روم (این این آئی)اٹلی کے افراد نے معروف اسپورٹس اینکر، ماڈل و اداکارہ 28 سالہ ڈائلٹا لیوٹا سے انتہائی نامناسب فرائش کر ڈالی جس پر خاتون نے کرارا جواب دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے افراد نے معروف اسپورٹس اینکر، ماڈل و اداکارہ 28 سالہ ڈائلٹا لیوٹا سے کچھ فرمائش اس وقت کی جب وہ ایک فٹ بال میچ کی میزبانی کے فرائض سر انجام دینے کیلئے گرانڈ میں پہنچیں۔امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے مطابق ڈائلٹا لیوٹا اٹلی کے سان پالو اسٹیڈیم میں نیپولی اور بریشیا کلب کی ٹیموں کے میچ کی میزبانی کرنے پہنچیں تو انہیں دیکھ کر

ان کے مداح جذباتی ہوگئے اور ان سے انتہائی نامناسب فرمائش کر ڈالی۔رپورٹ کے مطابق مداحوں نے بھرے گرانڈ میں ڈائلٹا لیوٹا سے اپنی ٹی شرٹ اتارنے کی فرمائش کی جس پر پہلے تو معروف اینکر ہنس پڑیں تاہم بعد میں نامناسب فرمائش کرنے والوں کو انہوں نے کرارا جواب دیا۔ڈائلٹا لیوٹا نے مداحوں کو ڈان تھمب کا اشارہ کرتے ہوئے انہیں نامناسب خواہش کرنے پر خاموش رہنے اور دوبارہ ایسا مطالبہ نہ کرنے کا کہا۔ڈائلٹا لیوٹا کی جانب سے مداحوں کو دئیے گئے کرارے جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور کئی افراد نے اداکارہ و ماڈل کی بہادری کی تعریف کی۔

loading...