اہم خبریں

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  16:52
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ آرامکو تنصیبات پر حملہ ایک مجرمانہ فعل تھا جس نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی کے کو سنگین خطرات سے دوچار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سعودی عرب اپنے دفاع کو بر قرار رکھنے کے لیے مناسب اقدامات کرے گا۔خیال رہے کہ ہفتے کے روز سعودی آرامکو کی بقیق اور خریص کے مقامات پر تیل کی دو تنصیبات پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملے کیے گئے

(خبر جا ری ہے)

نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی تھی۔

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ آرامکو تنصیبات پر حملہ ایک مجرمانہ فعل تھا جس نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی کے کو سنگین خطرات سے دوچار کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سعودی عرب اپنے دفاع کو بر قرار رکھنے کے لیے مناسب اقدامات کرے گا۔خیال رہے کہ ہفتے کے روز سعودی آرامکو کی بقیق اور خریص کے مقامات پر تیل کی دو تنصیبات پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملے کیے گئے تھے، جنکے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی تھی۔

loading...