اہم خبریں

پشاور ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے کس چیزپر چڑھ دوڑے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  17:05
پشاور( آن لائن )پشاور ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہور ہی ہے جس میں حجاج زم زم کے کین لینے کیلئے بے قرار ہیں۔حجاج کرام کی بے قراری اس حد تک بڑھ جاتی ہے وہ کین اْٹھانے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ کر اندر چلے جاتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حجاج کین ہاتھوں میں لے کر لگیج بیلٹ کے ساتھ ہی باہر نکلتے رہے اور ایئر پورٹ کا عملہ حاجیوں کو روکتا رہا مگر وہ اس اقدام سے باز نہ آئے۔حاجیوں کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تبصروں

(خبر جا ری ہے)

ہے اور صارفین کی جانب سے اس واقعے کی مذمت کی جارہی ہے۔

پشاور( آن لائن )پشاور ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہور ہی ہے جس میں حجاج زم زم کے کین لینے کیلئے بے قرار ہیں۔حجاج کرام کی بے قراری اس حد تک بڑھ جاتی ہے وہ کین اْٹھانے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ کر اندر چلے جاتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حجاج کین ہاتھوں میں لے کر لگیج بیلٹ کے ساتھ ہی باہر نکلتے رہے اور ایئر پورٹ کا عملہ حاجیوں کو روکتا رہا مگر وہ اس اقدام سے باز نہ آئے۔حاجیوں کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تبصروں کا سلسلہجاری ہے اور صارفین کی جانب سے اس واقعے کی مذمت کی جارہی ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں