اہم خبریں

طالبان پردبائو برقرار،افغان فوج کی مدد کی جائے گی یا نہیں ؟ امریکا نےواضح اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2019  |  17:09
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان پر اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہونے کے لئے دباؤ ڈالتا رہے گا۔ فی الحال امریکا افغان فورسز کے لئے فوجی مدد کم نہیں کرے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرومیں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ اگر طالبان ہم سے کیے ہفتوں پہلے کے اپنے وعدوں کی تعمیل نہیں کرتے ہیں۔ افغان صدر پردبائو کم نہیں کرتے تو ہم افغان سیکیورٹی فورسز کے لیے اپنی مدد جاری رکھیں گے۔

(خبر جا ری ہے)

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان پر اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہونے کے لئے دباؤ ڈالتا رہے گا۔

فی الحال امریکا افغان فورسز کے لئے فوجی مدد کم نہیں کرے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرومیں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ اگر طالبان ہم سے کیے ہفتوں پہلے کے اپنے وعدوں کی تعمیل نہیں کرتے ہیں۔ افغان صدر پردبائو کم نہیں کرتے تو ہم افغان سیکیورٹی فورسز کے لیے اپنی مدد جاری رکھیں گے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں