اہم خبریں

قصبہ بھیرہ کے موٹر وے سروس ایریا میں چھاپہ‘ ریسٹورنٹ سیل آخر وہاں ایسا کیا تھا؟جان کر آپ بھی کبھی ادھر کا رخ نہیں کرینگے

  اتوار‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2019  |  16:15
سرگودھا(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے قصبہ بھیرہ کے موٹر وے سروس ایریا میں چھاپہ مار کر ریسٹورنٹ سیل کر دیا۔زرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب فوڈاتھارٹی کیفوڈ سیفٹی ٹیم نے موٹروے سروس بھیرہ میں ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا اور ریسٹورنٹ کو ناقص سٹوریج مکڑی کے جالوں چھپکلیوں کی بھر مار پر سیل کردیا۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے رپورٹ مرتب کر کے حکام کا بجھوادیا

(خبر جا ری ہے)

loading...