اہم خبریں

معروف اداکارحمزہ علی عباسی کی مشہور اداکارہ کیساتھ شادی کی خبر وائرل ہو گئی

  بدھ‬‮ 21 اگست‬‮ 2019  |  16:59
لاہور (این این آئی) سوشل میڈیا پر خبریںگردش کر رہی ہیں کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی شادی طے پاگئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوت نامے کے مطابق حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 25 اگست کو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔جبکہ 26 اگست کو دونوں کی دعوت ولیمہ ہوگی۔ خبر سامنے آتے ہی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو ہر جانب سے مبارکباد کے پیغامات دیے جانے لگے ہیں۔واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی پاکستان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری سے گزشتہ کئی برسوں سے وابستہ ہیں۔ حمزہ علی

(خبر جا ری ہے)

ہٹ ڈراموں اور فلموں میں مرکزی کردار ادا کرکے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ اداکارہ نیمل خاور پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں قدرے نئی ہیں، تاہم انہوں نے کم ہی وقت میں اپنی بہترین اداکاری کی بدولت خاصی شہرت سمیٹی ہے۔

لاہور (این این آئی) سوشل میڈیا پر خبریںگردش کر رہی ہیں کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی شادی طے پاگئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوت نامے کے مطابق حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 25 اگست کو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔جبکہ 26 اگست کو دونوں کی دعوت ولیمہ ہوگی۔ خبر سامنے آتے ہی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو ہر جانب سے مبارکباد کے پیغامات دیے جانے لگے ہیں۔واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی پاکستان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری سے گزشتہ کئی برسوں سے وابستہ ہیں۔ حمزہ علی کئی

سپر ہٹ ڈراموں اور فلموں میں مرکزی کردار ادا کرکے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ اداکارہ نیمل خاور پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں قدرے نئی ہیں، تاہم انہوں نے کم ہی وقت میں اپنی بہترین اداکاری کی بدولت خاصی شہرت سمیٹی ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں