اہم خبریں

پی آئی اے اپنے پائوں پر کھڑی ہونے لگی ، شاندار کارکردگی نے دل موہ لئے

  اتوار‬‮ 11 اگست‬‮ 2019  |  16:13
کراچی (این این آئی) پی آئی اے کے شعبہ صحت نے مثبت حکمت عملی اپناتے ہوئے غیر ضروری اخراجات میں نمایاں کمی کرلی، چار ماہ کے دوران 75کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، شعبہ صحت میں غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں ۔اس حوالے سے پی آئی اے کے شعبہ صحت نے مثبت حکمت عملی اپناتے ہوئے ادارے کیلئے کروڑوں روپے کی بچت کرلی، شعبہ صحت نے چار ماہ کے دوران 75کروڑ روپے کی بچت کی ہے۔ نجی ٹی وی

(خبر جا ری ہے)

ماضی کی انتظامیہ کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے ادارے کو تین سال کے دوران ہر ماہ 30کروڑ روپے کے اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے تھے، محکمہ صحت نے اخراجات کو کنٹرول کرتے ہوئے ہر ماہ 10کروڑ روپے تک کرلیے ۔

کراچی (این این آئی) پی آئی اے کے شعبہ صحت نے مثبت حکمت عملی اپناتے ہوئے غیر ضروری اخراجات میں نمایاں کمی کرلی، چار ماہ کے دوران 75کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، شعبہ صحت میں غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں ۔اس حوالے سے پی آئی اے کے شعبہ صحت نے مثبت حکمت عملی اپناتے ہوئے ادارے کیلئے کروڑوں روپے کی بچت کرلی، شعبہ صحت نے چار ماہ کے دوران 75کروڑ روپے کی بچت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے

مطابق ماضی کی انتظامیہ کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے ادارے کو تین سال کے دوران ہر ماہ 30کروڑ روپے کے اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے تھے، محکمہ صحت نے اخراجات کو کنٹرول کرتے ہوئے ہر ماہ 10کروڑ روپے تک کرلیے ۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں