اہم خبریں

انسانیت کی خدمت کی عظیم مثال!پاکستانی ڈاکٹر نے 7سالہ افغانی بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی

  اتوار‬‮ 14 جولائی‬‮ 2019  |  14:39
ایبٹ آباد(سی پی پی) نجی ہسپتال میں نیورو سرجن نے 9 گھنٹے کی سرجری کے بعد 7 سالہ بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر عبدالعزیز نامی نیورو سرجن نے افغانستان کے صوبہ ہلمند سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ بچے کے سر سے کینسر کی رسولی نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔بچے کو مزید طبی امداد دی جارہی ہے، بچے کی حالت بتدریج بہتر ہورہی ہے۔ڈاکٹر عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ ٹیومر کا وزن اڑھائی کلو تھا اور اس کے باعث بچے کی ایکآنکھ

(خبر جا ری ہے)

ضائع ہو گیا تھا، بھارت اور ترکی کے ماہرین نے بچے کی سرجری کو انتہائی مشکل اور پچیدہ قرار دیا تھا تاہم ہم نے اسے ممکن کردکھایا۔

ایبٹ آباد(سی پی پی) نجی ہسپتال میں نیورو سرجن نے 9 گھنٹے کی سرجری کے بعد 7 سالہ بچے کے سر سے اڑھائی کلو وزنی کینسر کی رسولی نکال لی۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹر عبدالعزیز نامی نیورو سرجن نے افغانستان کے صوبہ ہلمند سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ بچے کے سر سے کینسر کی رسولی

نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔بچے کو مزید طبی امداد دی جارہی ہے، بچے کی حالت بتدریج بہتر ہورہی ہے۔ڈاکٹر عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ ٹیومر کا وزن اڑھائی کلو تھا اور اس کے باعث بچے کی ایکآنکھ اور کان ضائع ہو گیا تھا، بھارت اور ترکی کے ماہرین نے بچے کی سرجری کو انتہائی مشکل اور پچیدہ قرار دیا تھا تاہم ہم نے اسے ممکن کردکھایا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں