اہم خبریں

محسن عباس حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  منگل‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:35
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔محسن عباس حیدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔اس میں اداکار نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا والوں مزید پاگل پن کے لیے تیار ہوجائیں، کیوں کہ حیدر عباس محسن آچکے ہیں۔ محسن عباس حیدر نے اپنے بیٹے کے نام حیدر عباس محسن رکھا ہے۔خبر شیئر کرتے ہی محسن عباس حیدر کو مداحوں کے ساتھ ساتھ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات

(خبر جا ری ہے)

مبارکباد دینا شروع کردی۔خیال رہے کہ محسن عباس کی شادی فاطمہ سہیل سے 2015 میں ہوئی تھی۔2017 میں اداکار کے ہاں پہلی بیٹی کی بھی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے ماہ وین عباس رکھا تھا۔

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔محسن عباس حیدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

ایک بیان جاری کیا۔اس میں اداکار نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا والوں مزید پاگل پن کے لیے تیار ہوجائیں، کیوں کہ حیدر عباس محسن آچکے ہیں۔ محسن عباس حیدر نے اپنے بیٹے کے نام حیدر عباس محسن رکھا ہے۔خبر شیئر کرتے ہی محسن عباس حیدر کو مداحوں کے ساتھ ساتھ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی مبارکباد دینا شروع کردی۔خیال رہے کہ محسن عباس کی شادی فاطمہ سہیل سے 2015 میں ہوئی تھی۔2017 میں اداکار کے ہاں پہلی بیٹی کی بھی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے ماہ وین عباس رکھا تھا۔

loading...