اہم خبریں

ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، اسد شفیق

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:25
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، پاکستان ٹیم سے میگا ایونٹ میں اچھی امیدیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں اسد شفیق نے کہا کہ جس طرح سائوتھمپٹن کے ون ڈے میں پاکستان نے پرفارم کیا اس سے مثبت اشارے مل رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فخر زمان کی اچھی فارم لگی ہوئی ہے، ورلڈ کپ میں بھی ان سے اچھی امید ہیں، میگا ایونٹ میں دس کی دس ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی

(خبر جا ری ہے)

کمزور یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا۔قومی کرکٹر نے کہا کہ وہ ون ڈے ٹیم میں واپسی کیلئے محنت کررہے ہیں، ان کا کام اسکور کرنا ہے، سلیکٹ کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، پاکستان ٹیم سے میگا ایونٹ میں اچھی امیدیں ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں اسد شفیق نے کہا کہ جس طرح سائوتھمپٹن کے ون ڈے میں پاکستان نے پرفارم کیا اس سے مثبت اشارے مل رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فخر زمان کی اچھی فارم لگی ہوئی ہے، ورلڈ کپ میں بھی ان سے اچھی امید ہیں، میگا ایونٹ میں دس کی دس ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک کو کمزور یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا۔قومی کرکٹر نے کہا کہ وہ ون ڈے ٹیم میں واپسی کیلئے محنت کررہے ہیں، ان کا کام اسکور کرنا ہے، سلیکٹ کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔

loading...