اہم خبریں

سعودی عالم دین نے توبہ تائب ہو کر سعودی عرب کیخلاف قطری سازش بے نقاب کر دی

  بدھ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:16
الریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ایک سرکردہ عالم دین ڈاکٹر عائض القرنی نے اپنی غلطیوں پر حکومت سے معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے خلاف قطری سازش کوبینقاب کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صحوۃنے مملکت سعودی عرب کے خلاف جنگ شروع کی اور سعودی معاشرے میں گھٹن پیدا کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ میںپوری وضاحت، صراحت اور جرات کے ساتھ صحوۃ کی ترجمانی سے کتاب وسنت کے معاملے میں ہونے والی اپنی غلطیوں پر سعودی عوام سے مانگتاہوں۔ میں نے دین اسلام کی رواداری کی تعلیمات کی مخالفت کی اور دین کی

(خبر جا ری ہے)

پرنازل دین اسلام کی اعتدال پسندانہ تعلیمات سے انحراف کیا تھا۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے قطر کے ساتھ تعلقات اس وقت اس لیے تھے کیونکہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں تھی۔ جب مجھے پتا چلا کہ قطر سعودی عرب کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے تومیں نے دانشمندانہ قیادت کی طرف رجوع کیا ۔ایک سوال کے جواب میں عائض القرنی کاکہنا تھاکہ 20 سال قبل میں نے امیر قطر سے ملاقات کی تھی۔

الریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ایک سرکردہ عالم دین ڈاکٹر عائض القرنی نے اپنی غلطیوں پر حکومت سے معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے خلاف قطری سازش کوبینقاب کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صحوۃنے مملکت سعودی عرب کے خلاف جنگ شروع کی اور سعودی معاشرے میں گھٹن پیدا کرنے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ میںپوری وضاحت، صراحت اور جرات کے ساتھ صحوۃ کی ترجمانی سے کتاب وسنت کے معاملے میں ہونے والی اپنی غلطیوں پر سعودی عوام سے مانگتاہوں۔ میں نے دین اسلام کی رواداری کی تعلیمات کی مخالفت کی اور دین کی رحمت عالم پرنازل دین اسلام کی اعتدال پسندانہ تعلیمات سے انحراف کیا تھا۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے قطر کے ساتھ تعلقات اس وقت اس لیے تھے کیونکہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان کوئی کشیدگی نہیں تھی۔ جب مجھے پتا چلا کہ قطر سعودی عرب کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے تومیں نے دانشمندانہ قیادت کی طرف رجوع کیا ۔ایک سوال کے جواب میں عائض القرنی کاکہنا تھاکہ 20 سال قبل میں نے امیر قطر سے ملاقات کی تھی۔

loading...