اہم خبریں

ایمن اور منیب کو عمرہ کرتے تصاویرسوشل میڈیا پر جاری کرنا مہنگا پڑ گیا‘صارفین کی تنقید

  منگل‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:49
کراچی (این این اائی)پاکستانی ڈرامہ انڈسڑی کی خوبصورت جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ نے چند روز قبل عمرہ ادا کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی دونوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکار منیب بٹ نے ایمن کے ساتھ عمرہ ادا کرتے تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی لکھا کہ ’الحمداللہ پہلا عمرہ ادا کیا ہے، حرم شریف کو پہلی نظر دیکھتے ہوئے ہماری کیا کیفیت تھی میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا

(خبر جا ری ہے)

loading...