اہم خبریں

18شیر اور چیتے لاہور آنے کو تیار

  جمعرات‬‮ 18 اپریل‬‮ 2019  |  17:01
لاہور(سی پی پی)دبئی کے امیر شیخ راشد المکتوم نے لاہور کے چڑیا گھر کو 18 شیر اور چیتے تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی طرف سے لاہور چڑیا گھرکو 18 شیر اور ٹائیگر تحفے میں دیئے جارہے ہیں اور یہ کھیپ 22 اپریل کو لاہور پہنچنے کا امکان ہے۔شیخ راشدالمکتوم کی طرف سے لاہور چڑیا گھر کو بھیجے جارہے جانوروں میں 4 وائٹ ٹائیگر ہیں جن میں 3 نر اور ایک مادہ ہے، اسی طرح 6 بنگال ٹائیگر جن میں چارنرا ور دومادہ شامل ہوں گے، اور 4 جوڑے افریقن

(خبر جا ری ہے)

بھی تحفے میں دیئے جارہے ہیں۔

لاہور(سی پی پی)دبئی کے امیر شیخ راشد المکتوم نے لاہور کے چڑیا گھر کو 18 شیر اور چیتے تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی طرف سے لاہور چڑیا گھرکو 18 شیر اور ٹائیگر تحفے میں دیئے جارہے ہیں اور یہ کھیپ 22 اپریل کو لاہور پہنچنے کا امکان ہے۔شیخ راشدالمکتوم کی طرف سے لاہور چڑیا گھر کو بھیجے جارہے جانوروں میں 4 وائٹ ٹائیگر ہیں جن میں 3 نر اور ایک مادہ ہے، اسی طرح 6 بنگال ٹائیگر جن میں چارنرا ور دومادہ شامل ہوں گے، اور 4 جوڑے افریقن شیر بھی تحفے میں دیئے جارہے ہیں۔

loading...