اہم خبریں

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کس خواہش کا اظہار کر دیا

  اتوار‬‮ 7 اپریل‬‮ 2019  |  15:20
نئی دہلی(این این آئی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیوگیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی ۔ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں نے ٹینس کورٹس میں واپسی کیلئے بھی کام شروع کردیا ہے، میں ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شرکت کو حقیقی مقصد خیال کرتی ہوں تاہم اس حوالے سے خود کو زیادہ دباؤ کا شکار نہیں کرنا چاہتی، میں اپنے وزن کو بتدریج کم کررہی

(خبر جا ری ہے)

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں