اہم خبریں

سندھ سے بھی پیپلزپارٹی کا صفایا؟ پی ٹی آئی حکومت نے ایسا اعلان کردیا کہ صوبے بھر میں ہلچل مچ گئی

  اتوار‬‮ 10 فروری‬‮ 2019  |  17:03
اسلام آباد(آن لا ئن )وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی سندھ میں حکومت بنائے گی ‘ پی پی ناقص کارکردگی کی وجہ سے محدود ہو کر رہ گئی‘این آر او کسی کیلئے بھی نہیں‘غیر ملکی سرمایہ کاری سے ملکی معاشی صورتحال ٹھیک ہو جائیگی۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سندھ تک محدودہوکر رہ گئی ہے ، آئندہ انتخابا ت میں پی ٹی آئی سندھ میں بھی حکو مت بنا ئے گی ،لیاری میں پی

(خبر جا ری ہے)

امیدوارنے بلاول کوبدترین شکست دی۔انہوں نے کہا کہ این آراوکسی کیلئے نہیں ہے عمران خان ملک سے کر پشن کا خاتمہ کر یں گے کسی کو این آر او نہیں دینگے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعدسرمایہ کاروں نے پاکستان کارخ کرلیا، پچھلے 6ماہ میں ملک میں ریکارڈ سطح پر سرما یہ آئی وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو دیکھتے ہو ئے بیرون ملک مقیم پا کستانی سرما یہ کا ر بھی واپس آرہے ہیں جبکہ غیر ملکی سرما یہ کا ر بھی پا کستان کا رخ کر رہے ہیں جس سے ملک میں روز گار بھی بڑھے گا اور معیشت بھی ٹھیک ہو جا ئیگی ۔ انہو ں نے کہا کہ 300 افسران کوبدترین کارکردگی پرفارغ کردیا،بجلی چوری کے 18 ہزارسے زائد مقدمات درج کئے گئے،1700سے زائدبجلی چوروں کوجیل بھیجا۔

اسلام آباد(آن لا ئن )وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی سندھ میں حکومت بنائے گی ‘ پی پی ناقص کارکردگی کی وجہ سے محدود ہو کر رہ گئی‘این آر او کسی کیلئے بھی نہیں‘غیر ملکی سرمایہ کاری سے ملکی معاشی صورتحال ٹھیک ہو جائیگی۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سندھ تک محدودہوکر رہ گئی ہے ،

آئندہ انتخابا ت میں پی ٹی آئی سندھ میں بھی حکو مت بنا ئے گی ،لیاری میں پی ٹی آئی امیدوارنے بلاول کوبدترین شکست دی۔انہوں نے کہا کہ این آراوکسی کیلئے نہیں ہے عمران خان ملک سے کر پشن کا خاتمہ کر یں گے کسی کو این آر او نہیں دینگے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعدسرمایہ کاروں نے پاکستان کارخ کرلیا، پچھلے 6ماہ میں ملک میں ریکارڈ سطح پر سرما یہ آئی وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو دیکھتے ہو ئے بیرون ملک مقیم پا کستانی سرما یہ کا ر بھی واپس آرہے ہیں جبکہ غیر ملکی سرما یہ کا ر بھی پا کستان کا رخ کر رہے ہیں جس سے ملک میں روز گار بھی بڑھے گا اور معیشت بھی ٹھیک ہو جا ئیگی ۔ انہو ں نے کہا کہ 300 افسران کوبدترین کارکردگی پرفارغ کردیا،بجلی چوری کے 18 ہزارسے زائد مقدمات درج کئے گئے،1700سے زائدبجلی چوروں کوجیل بھیجا۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں