اہم خبریں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خوشخبری حکومت نےشاندار سہولت متعارف کرادی

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  17:42
لندن(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری نے برطانیہ میں پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کی لیے مہم شروع کردی۔ ہفتہ کو برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں وارثی فاؤنڈیشن کی طرف سے فنڈ ریزر تقریب کا انعقادکیا گیا ۔تقریب رکن برطانوی ھاؤس آف لارڈز سعیدہ وارثی کی طرف سے منعقد کی گئی تھی۔ ذولفقار علی بخاری نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں۔ذوالفقار بخاری نے کہاکہ موجودہ حکومت پاکستان کو اقتصادی طاقت بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ذوالفقار بخاری نے کہاکہ اس مہم میں برطانوی پاکستانیوں کو سب سے اہم کردار ادا کرنا پڑے

(خبر جا ری ہے)

ذوالفقار بخاری نے کہاکہ وزیراعظم نے مجھے پوری دنیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو متحرک کرنے کے لئے کہا ہے۔ذوالفقار بخاری نے کہاکہ پاکستان کو سرمایہ کاری کی ضرورت ہے اس سلسلے میں پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ اہم ہیں۔ذوالفقار بخاری نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی آسانی سے پاکستان میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ ذوالفقار بخاری نے کہا کہ پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ بیرون ملک پاکستانیوں کو ملک کی خدمت کرنے کا موقع دیتا ہے۔ ذوالفقار بخاری نے کہاکہ آپ کی مدد سے پاکستان کی معیشت بہتر ہو گی۔ ذوالفقار بخاری نے کہاکہ ہماری نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ ذوالفقار بخاری نے کہاکہ چین اور ترکی نے بھی اسی طرح اپنے لوگوں سے مدد لی اور معیشت کو بنایا۔ ذوالفقار بخاری نے کہا کہ پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری سے پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کافی اضافہ ہو گا۔

لندن(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری نے برطانیہ میں پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کی لیے مہم شروع کردی۔ ہفتہ کو برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں وارثی فاؤنڈیشن کی طرف سے فنڈ ریزر تقریب کا انعقادکیا گیا ۔تقریب رکن برطانوی ھاؤس آف لارڈز سعیدہ وارثی کی طرف سے منعقد کی گئی تھی۔ ذولفقار علی بخاری نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں۔ذوالفقار بخاری نے کہاکہ موجودہ حکومت پاکستان کو اقتصادی طاقت بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ذوالفقار بخاری نے کہاکہ اس مہم میں برطانوی پاکستانیوں کو سب سے اہم کردار ادا کرنا پڑے گا۔ ذوالفقار بخاری نے کہاکہ وزیراعظم نے مجھے پوری دنیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو متحرک کرنے کے لئے کہا ہے۔

ذوالفقار بخاری نے کہاکہ پاکستان کو سرمایہ کاری کی ضرورت ہے اس سلسلے میں پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ اہم ہیں۔ذوالفقار بخاری نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی آسانی سے پاکستان میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ ذوالفقار بخاری نے کہا کہ پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ بیرون ملک پاکستانیوں کو ملک کی خدمت کرنے کا موقع دیتا ہے۔ ذوالفقار بخاری نے کہاکہ آپ کی مدد سے پاکستان کی معیشت بہتر ہو گی۔ ذوالفقار بخاری نے کہاکہ ہماری نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ ذوالفقار بخاری نے کہاکہ چین اور ترکی نے بھی اسی طرح اپنے لوگوں سے مدد لی اور معیشت کو بنایا۔ ذوالفقار بخاری نے کہا کہ پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری سے پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کافی اضافہ ہو گا۔

loading...