اہم خبریں

معروف شخصیت کو ایف آئی نے گرفتار کر لیا

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  17:39
لاہور ( این این آئی) ایف آئی اے نے ’’داتا پوتا ‘‘ شو کرنے والے رضوان رضی کو گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق رضوان رضی کو سپریم کورٹ ،حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر نے پر گرفتار کیا گیا ۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

(خبر جا ری ہے)

loading...