اہم خبریں

2 بھارتی باشندے پاکستان میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہونے کا انکشاف ،شکایت ملنے پر کیا ایکشن لیا گیا؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  بدھ‬‮ 9 جنوری‬‮ 2019  |  17:48
کراچی (این این آئی) پورٹ قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی باشندے شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پورٹ قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی باشندوں کے شامل ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ترجمان ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ اسے قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے خلاف شکایت موصول ہوئی تھی، کمپنی کی طرف سے بھارتی باشندوں کی شمولیت کیکوشش کرنے پرسیکورٹی کلیئرنس مانگی تومعلوم ہوا کہ بھارتی باشندے ایکشن کے بعد کمپنی کی ڈائریکٹرز شپ پرنہیں۔ترجمان ایس ای

(خبر جا ری ہے)

کے مطابق قاسم انٹرنیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے فائل کردہ ریٹرنزکومنظورنہیں کیا گیا، قاسم انٹرنیشنل پاکستان لمیٹڈ اورکو میسرز ڈی پی ورلڈ کی بھی سیکورٹی کلیئرنس کیلئے وزارت داخلہ کو لیٹر لکھ دیا ہے جب کہ بھارتی باشندوں کی نامزدگی کیلئے فارم 29 پرمعاملہ کلیئرنس کیلئے وزارت داخلہ کو بھجوادیا ہے۔

کراچی (این این آئی) پورٹ قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی باشندے شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پورٹ قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی باشندوں کے شامل ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ترجمان ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ اسے قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے خلاف شکایت موصول ہوئی تھی، کمپنی کی طرف سے بھارتی باشندوں کی شمولیت کیکوشش کرنے پرسیکورٹی کلیئرنس مانگی تومعلوم ہوا

کہ بھارتی باشندے ایکشن کے بعد کمپنی کی ڈائریکٹرز شپ پرنہیں۔ترجمان ایس ای سی پی کے مطابق قاسم انٹرنیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے فائل کردہ ریٹرنزکومنظورنہیں کیا گیا، قاسم انٹرنیشنل پاکستان لمیٹڈ اورکو میسرز ڈی پی ورلڈ کی بھی سیکورٹی کلیئرنس کیلئے وزارت داخلہ کو لیٹر لکھ دیا ہے جب کہ بھارتی باشندوں کی نامزدگی کیلئے فارم 29 پرمعاملہ کلیئرنس کیلئے وزارت داخلہ کو بھجوادیا ہے۔

loading...

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں